پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

یہ عائشہ منزل پر ہے۔ شاہراہِ پاکستان پر۔ یعنی واٹر پمپ اور کریم آباد کے درمیان۔ :) :)
ٹھیک بھائی یاد آگیا اکثر روٹ سے گزرتے دیکھا ہے۔آپ کی رہائش کہاں ہے۔مجھے کافی وقت ہوا وہاں گئے ہوئے مرکز تو باہر سے دیکھا ہوا ہے پر علاقہ یاد نہیں آ رہا تھا۔:)
 
ظفری

لائبریرین

عدنان بھائی ! ۔۔۔ احمد بھائی نے کافی عرصہ ہوا دعوتیں دینا بند کردیں ہیں ۔ کوئی فائدہ نہیں پتا پوچھنے کا ۔ :noxxx:
 
بھائی ملنے کی تمنا تو ہم پہلےظاہر کر چکے ہیں احمد بھائی سے ۔ہمارے شہر کے ہیں اس لیے معلوم کر رہے تھے۔
 
محمداحمد

باقی کا تو کہہ نہیں سکتا البتہ محمداحمد بھائی ، فہیم اور عمار ابن ضیا تو اپنے گھروں میں موجود ہوتے ہوئے بھی باہر تالا ڈالے رکھتے ہیں ۔ کہ ایک دفعہ ان سب سے ایچ اے خان نے ملنے کا اشارہ دیا تھا ۔ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
عدنان بھائی ! ۔۔۔ احمد بھائی نے کافی عرصہ ہوا دعوتیں دینا بند کردیں ہیں ۔ کوئی فائدہ نہیں پتا پوچھنے کا ۔ :noxxx:

باقی کا تو کہہ نہیں سکتا البتہ محمداحمد بھائی ، فہیم اور عمار ابن ضیا تو اپنے گھروں میں موجود ہوتے ہوئے بھی باہر تالا ڈالے رکھتے ہیں ۔ کہ ایک دفعہ ان سب سے ایچ اے خان نے ملنے کا اشارہ دیا تھا ۔ :D

ہاہاہاہاہا۔۔۔!

ویسے یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ہم اتنے ملنسار ہوتے تو سوشل میڈیا پر دوستیاں کیوں پالتے۔ :) :) :)
 
سید عمران

محفلین
ارے بھائی لوگو!!!
رہائشی علاقے کا نام پوچھ رہے ہیں۔۔۔
گھر کا پتا نہیں۔۔۔
اس میں زیادہ شرمانے کی بات نہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
اچھے بھلے نارتھ کراچی کا بھی ترجمہ کرڈالا۔۔۔
اب یہ سارے شہر سے پوچھتے پھریں گے شمالی کراچی کا۔۔۔
کل ڈیفنس کا ترجمہ کرکے دفاع رکھ دیجیے گا۔۔۔
پھر لوگ کچھ یوں کہیں گے۔۔۔
میرے ماموں دفاع میں رہتے ہیں۔۔۔
سننے والا سمجھے گا شاید ممانی سے!!!
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
اچھے بھلے نارتھ کراچی کا بھی ترجمہ کرڈالا۔۔۔
اب یہ سارے شہر سے پوچھتے پھریں گے شمالی کراچی کا۔۔۔
کل ڈیفنس کا ترجمہ کرکے دفاع رکھ دیجیے گا۔۔۔
پھر لوگ کچھ یوں کہیں گے۔۔۔
میرے ماموں دفاع میں رہتے ہیں۔۔۔
سننے والا سمجھے گا شاید ممانی سے!!!

پچھلے وقتوں میں نارتھ کراچی کو شمالی کراچی ہی کہا جاتا تھا۔۔ سید قاسم محمود جس زمانے میں سیکٹر 11-اے نارتھ کراچی میں رہتے تھے تو کتابوں پر شمالی کراچی ہی چھاپتے تھے۔
 
بالکل۔۔۔!

نارتھ نام نہیں ہے بلکہ سمت کی طرف اشارہ ہے سو اس کا ترجمہ ہو سکتا ہے۔
 
سید عمران

محفلین
پچھلے وقتوں میں نارتھ کراچی کو شمالی کراچی ہی کہا جاتا تھا۔۔ سید قاسم محمود جس زمانے میں سیکٹر 11-اے نارتھ کراچی میں رہتے تھے تو کتابوں پر شمالی کراچی ہی چھاپتے تھے۔
بات اس وقت کی ہورہی ہے۔۔۔
پچھلے وقتوں میں تو کراچی بھی کولاچی وغیرہ تھا!!!
:):):)
 
Top