ناظرین کی عدم موجودگی میں خودبخود بند ہو جانے والی ٹی وی ایجاد کر لیا گیا
جاپانی الیکٹرانکس کمپنی نے ناظرین کی عدم موجودگی میں خود بخود بند ہو جانے والا ٹی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سونی کے بی آر اے وی آئی اے سیریز کے ریکو ٹی وی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ٹی وی...
دلچسپ و عجیب
ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔
مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔
عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔
عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے۔
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی
ایران کی ایک موٹر کمپنی ایران خودرو نے خواتین کے لئے ڈیزائن کردہ ایک نئی کار تیار کی ہے ۔
روزنامہ ڈیلی گراف کے مطابق یہ کار ' الیکٹرانک پارکنگ سہولتوں سے مزین ہے اس میں ایک جیک بھی رہے گا ' جس سے پہیوں کو تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی ۔...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ریل گاڑی چل پڑی تھی،دو سکھ بڑی تیز رفتاری کے ساتھ بھاگتے ھوئے آ رھے تھے،اور لوگ کھڑکیوں سے سر نکالے ان کی دوڑ کا منظر دیکھ رھے تھے،ایک سردار صاحب نے ھمت کی اور دوڑ لگا کر آخر ایک ڈبے کا ھینڈل پکڑنے میں کامیاب ھو گئے ۔لوگوں نے سردار کی تعریف کرتے ھوئے سردار کو واہ واہ کھنا شروع کردیا ۔...
سب سردارملکر پورے گاؤں میں ڈھول بجاتے پِھر رھے تھے ۔گاؤں والوں نےوجہ پوچھی تو کہنے لگے بلبیر سنگھ کو دماغ کا کینسر ہے ۔گاؤں والوں نے تعجب سے کہا یہ تو افسوس کی خبر ہے اس بات پر تم لوگ ڈھول کیوں بجا رہے ھو۔تو سرداروں نے جواب دیا کہ اس سے یہ تو ثابت ھوا سردار کے پاس بھی دماغ ھوتا ہے۔