ایک شخص نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا تو ایک جنازہ نظر آیا جسمیں ایک شخص اور ایک کتا آگے آگے اور پیچھے ایک لمبی قطار لوگوں کی تھی۔ وہ شخص حیران ہو کر آگے آگے چلتے شخص کے پاس پہنچا اور اس سے پوچھا کہ یہ کس کا جنازہ ہے۔ اسنے جواب دیا میری ساس کا، اسے اس کتے نے کاٹ لیا تھا جو میرے ساتھ چل رہا ہے۔ اس...