نتائج تلاش

  1. ع

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    ایک تاثر عام ہے تاج نستعلیق کے بارے میں کہ اسے عنوان وغیرہ کے لیے کاتبین استعمال کرتے آئے ہیں اور نوری نستعلیق کو تفاصیل کے لیے۔ اب تاج کو اس طرح دیکھنے کا تجربہ بہت مزیدار ہوگا۔ انتظار ہے شدت سے۔عماد نستعلیق کے استعمال کا تجربہ بھی اتنا مزہ نہیں دے پایا۔ اسے چھوٹا کیا جائے تو خوبصورتی ختم...
  2. ع

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    اللہ ان کی زندگی مبارک کرے اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
  3. ع

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    مواد کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ البتہ سوفٹویئر بہت عمدہ ہے۔ کلر تھیم سے ہی ایک خاص تاثر پڑتا ہے۔
  4. ع

    دم پُخت

    عام کھانوں کی طرح اس کے پکنے کے حدود و قیود میں بہت فرق ہے۔ جتنا آسان یہ دکھنے میں لگتا ہے اتنا نہیں۔
  5. ع

    دم پُخت

    میں نے تو صرف مزے لے لے کر اس کے بارے میں پڑھا ہے، پتا نہیں خود مزے لے لے کر کھانے اور پھر دوستوں کو مزے لے لے کر بتانے کا موقع کب ملے گا۔
  6. ع

    اصلاح کردیں۔

    اس شعر کو اپنے بلاگ کی ٹیگ لائن بنانا چاہتا ہوں، لیکن کیا یہ شرائط پر پورا اترتا ہے۔ اگر بہتری کی گنجائش ہے تو کردیں۔ بے جوڑ کچھ نقوش ہیں فریاد یہ لیے ہم پر بھی اک نگاہ رقیبانہ ڈالیے
  7. ع

    الجزیرہ اردو

    اچھی خبر ہے۔
  8. ع

    اصلاح۔۔۔

    ایک نظم لکھی ہے ایک فورم کے لیے، اپنے زعمِ ناقص کے مطابق علامہ اقبال ؒ کی نظم کی زمین پر کہی ہے: پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تم ہو۔۔۔ ذرا اصلاح کردیں۔۔۔ اور تقطیع ممکن ہے کہ نہیں یہ بھی بتائیں۔ علم ہے موجزن جس میں وہ بحرِ بیکراں تم ہو صداقت جس کا...
  9. ع

    کچھ شعری اصطلاحات

    شعری اصطلاحات میں: زمین، قافیہ، بحر سے کیا مراد ہوتے ہیں؟ زمین میں مجھے بہت شکوک ہیں، امید ہے آپ سے اشتراک کرکے دور ہوجائیں گے۔
  10. ع

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    پشتو فورمز بھی ہیں، مجھے آج معلوم ہوا۔۔۔۔ عجیب۔۔۔!
  11. ع

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس: ڈراپ باکس کی مدد سے بیک اپ کیسے لیں؟

    میرے پاس کام کررہا ہے۔ بہت شکریہ بھائی
  12. ع

    وَن پیک والا ڈاکٹر

    ہمی ہیں جناب۔۔۔
  13. ع

    وَن پیک والا ڈاکٹر

    بوقتِ عصر ہم نے ٹی وی پر ایک ڈاکٹر دیکھا بڑا سا پیٹ نیچے کی طرف محوِ سفر دیکھا بھرے بازو، چوڑا سینہ اور حسیں سِکس پیکس نہیں دیکھے، اگر دیکھا تو ہم نے "چربی گھر" دیکھا خرابی شکم سیری کی ہمیں بتلا رہے تھے وہ صحت ہے تھوڑا کھانے میں ہمیں سمجھا رہے تھے وہ بدلنا پہلو بھی ان کے لیے اِک کارے...
  14. ع

    اونچی منزل پر رہنے والے روزہ دیر سے کھولیں

    احمد عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ’برج خلیفہ ایک کلومیٹر بلند عمارت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب نیچے منزلوں پر رہنے والوں کے سورج ڈوب جاتا ہے تو اوپر کی منزلوں پر رہنے والے افراد سورج دیکھ سکتے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ اوپر کی منزلوں پر رہنے والے افراد دو منٹ...
  15. ع

    دنیا کا سب سے پہلا پی سی وائرس بنانے والے ۔۔

    مجھے اس ویڈیو کا دوسرا حصہ نہیں ملا، کوئی دوست فراہم کردے۔
  16. ع

    اردو کی آخری کتاب

    غالباً کتاب چھپنے کے بعد 50 سال والی بات درست لگتی ہے، یہ بات میں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورس اصولِ صحافت میں پڑھی تھی۔:thinking
  17. ع

    الحسن فان والعشق باق

    جی بہت شکریہ، اگر مہلت ملے تو مہیا کردیجیے گا۔
  18. ع

    الحسن فان والعشق باق

    میں اسے حوالے کے ساتھ آگے شیئر کرسکتا ہوں؟
  19. ع

    الحسن فان والعشق باق

    ماشاء اللہ۔۔۔ میں نے اسے دیواری کاغذ بنادیا ہے۔
Top