قادیانیوں کے بارے میں ان کا بھی وہی موقف ہے جو عموما مسلمانوں کا ہے۔ اور یہ مسلم معاشروں میں رہنے والے قادیانیوں پر حملوں کے خلاف ہیں۔ کیونکہ اگر ایک مسلم ملک کا شہری کوئی ایسا کام کرتاہے جس پر سزا کا قانون ہے تو اسے سزا دینے کا حق صرف حکومت کو ہے،(اور ظاہر ہے پہلے حکومت انصاف کے تقاضے پورے کرے...