فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن پاکستان
ف فہد10 محفلین اکتوبر 4، 2014 #2 السلام علیکم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے سربراہ کی حالیہ سیلاب کے حوالے سے ایک متاثر کن پریزینٹیشن دیکھیں۔ http://tune.pk/video/4540443/fif-work-in-flood-2014
السلام علیکم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے سربراہ کی حالیہ سیلاب کے حوالے سے ایک متاثر کن پریزینٹیشن دیکھیں۔ http://tune.pk/video/4540443/fif-work-in-flood-2014
ف فہد10 محفلین اکتوبر 4، 2014 #3 السلام علیکم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا ٹویٹر اکاؤنٹ جہاں آپ ریلیف کے کاموں کے حوالے سے اپ ڈیٹ لے سکتے ہیں۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن - ٹویٹر
السلام علیکم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا ٹویٹر اکاؤنٹ جہاں آپ ریلیف کے کاموں کے حوالے سے اپ ڈیٹ لے سکتے ہیں۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن - ٹویٹر
x boy محفلین اکتوبر 9، 2014 #4 یہ سب زبردست کام ہے پاکستان کی ایک جماعت الخدمت والے بھی اس طرح کے کام میں آگے ہیں وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون میں بھی فلاحی کام کرتے ہیں
یہ سب زبردست کام ہے پاکستان کی ایک جماعت الخدمت والے بھی اس طرح کے کام میں آگے ہیں وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون میں بھی فلاحی کام کرتے ہیں