نتائج تلاش

  1. ب

    چند ادبی لطیفے

    بجا فرمایا۔۔۔ اگر تخلص مصرع میں با معنی بھی ہو تو مصرعہ کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے۔
  2. ب

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    پھر مصرعِ تر “بحر“ سے خارج ہوکر “خشکی“ پر جا پڑے گا
  3. ب

    پیغام قرآن ڈاٹ کام

    الف عین: 1) غلطی سے یہ دھاگہ یہاں پوسٹ ہوگیا تھا، کوئی اسے متعلقہ جگہ ٹرانسفر کردے۔ 2) اگر آپ ان پیج میں ان دونوں کتب کو اس فورم میں شیر کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں۔ یہ بتائیں کہ آپ کو ان پیج فائلیں کیسے بھیجی جائیں؟
  4. ب

    تعارف بندہ مومن

    کھل کر؟ مگر کیسے راہ پر لگا تو لائے ہیں باتوں باتوں میں اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
  5. ب

    تعارف بندہ مومن

    ان شاء اللہ
  6. ب

    غالب اور میں

    عرض کیا ہے۔۔۔ زلف دراز مانگ کے لاائے تھے چار بال دو آرزو میں اڑ گئے، دو انتظار میں ہا ہا ہا ہا
  7. ب

    تعارف بندہ مومن

    علامتی نام: بندہ مومن تعلیم : خواندہ ہوں، ناخواندہ نہیں پیشہ: لکھنا پڑھنا (پٹی نہیں پڑھا سکتا) عمرعزیز: نصف صدی کا قصہ ہوں، دوچار برس کی بات نہیں مقام: میں کچھ بھی نہیں اور سب کچھ ہوں، گر دیکھو چشم حقیقت سے میں ہوں ظفر مسجود ملائک، گرچہ خاک کا پتلا ہوں
  8. ب

    غالب اور میں

    غالب: رگوں میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو آنکھ ہی سے نہ ٹپکے وہ لہو کیا ہے میں: صحن میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو ساس ہی کو نہ پٹکے، وہ بہو کیا ہے
  9. ب

    پیغام قرآن ڈاٹ کام

    السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ! (1) بالترتیب آیات کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی قرآن مجید کا آسان اردو مفہوم، اوامر و نواہی کی نشاندہی کے ساتھ۔ " پیغامِ قرآن" میں پڑھئے۔ یہ کتابی صورت میں بھی شائع ہو چکی ہے اور انٹر نیٹ پر بھی دستیاب ہے۔ (2) بخاری شریف کے تمام کتب کی تلخیص، عام فہم اردو...
Top