نتائج تلاش

  1. اجنبی

    یار شعیب ذرا ای میل کرنا tuzk.net@gmail.com

    یار شعیب ذرا ای میل کرنا tuzk.net@gmail.com
  2. اجنبی

    بد تمیز کے لیے

    ایسا ہی ہوتا ہے :) آپ گوگل کیشے سے اپنی تحریریں حاصل کرنے کی کوشش کیجیے، میں نے بھی وہیں‌سے لی تھیں۔
  3. اجنبی

    بد تمیز کے لیے

    میں نے بیک اپ فراہم کرنے کی درخواست کی تو پہلے تو ٹھیک طرح سے جواب نہیں‌دیا۔ تین چار روز کی منتوں کے بعد فرمایا کہ ٹائم نہیں ہے۔
  4. اجنبی

    بد تمیز کے لیے

    پرانی بات ہے موصوف اسی طرح اس عاجز کو بھی مزید عاجز کر چکے ہیں، آپ نے پتہ نہیں‌کتنا عرصہ لکھا تھا۔ میری تو بیاض ڈاٹ کام پر پورے ایک سال کی محنت تھی، بلاگ کے علاوہ بھی دو تین اور پراجیکٹ تھے۔ سب کچھ ہوا ہو گیا۔ مجھے تو موصوف بیک اپ دینے پر بھی آمادہ نہیں تھے۔
  5. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    یہ لنک کام کر رہا ہے ایسی کوئی بات نہیں جناب :)
  6. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    ایک اور صارف http://zainab.tuzk.net
  7. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    پہلا قطرہ تزک ڈاٹ نیٹ کے اولین صارفین http://basim.tuzk.net http://shahi.tuzk.net
  8. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    ایک سو سنجیدہ بلاگر بھی آ گئے تو بہت بڑا معرکہ ہوگا۔ اگرچہ ہوسٹنگ دو چار سو کو آسانی سے سہار سکتی ہے، تاہم فی الحال ہم ایک سو سے زائد کو سپورٹ نہیں کریں‌گے۔ شئرڈ ہوسٹنگ ہے
  9. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    مضبوط سے کیا مراد ہے؟ تزک ڈاٹ نیٹ ڈریم ہوسٹ پر ہوسٹڈ ہے اور بلاگرز کو بھی ڈریم ہوسٹ کی ہوسٹنگ دی جائے گی۔ سکیل؟
  10. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    بعض شرائط کے ساتھ آپ اپنی ڈومین بھی ہوسٹ کر سکتے ہیں۔
  11. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    شعیب سعید: ایف ٹی پی کی سہولت بھی پیکج میں‌شامل کر دی گئی ہے۔ بلاگ بنانے کے لیے ابھی ای میل کیجیے۔ زیک: جی بالکل، ہر بلاگر کو ورڈپریس کی علیحدہ انسٹالیشن فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنے بلاگ کے ساتھ آزادی سے کھیل سکے۔
  12. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    عمار اور ساجد: بہت شکریہ۔ شعیب سعید شوبی: یار ایٍف ٹی پی والا کام تقریبآ فائنل ہی سمجھو، بس ایک رکاوٹ ہے۔ امید ہے کہ دور ہو جائے گی، تاہم میں‌ ٹائم فریم نہیں‌دے سکتا۔ ایک بات واضح کر دوں۔ فی الحال یہ سروس ایک سال کے لیے ہے۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ نامکمل ہے۔ آپ کم از کم ایک سال تک اس...
  13. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    تزک ڈاٹ نیٹ کی پیشکش۔ ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس۔ درج ذیل خصوصیات کا حامل بلاگ حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔ آپ کی اپنی ڈومین (مشروط) سب ڈومین۔ مثال کے طور پر ali.tuzk.net) ورڈپریس کی علیحدہ خود مختار تنصیب اپنے اشتہارات شائع کرنے کی آزادی مناسب ڈسک سپیس (ایکسٹینڈایبل) غیرمحدود بینڈوڈتھ...
  14. اجنبی

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    شکریہ غیر پپو بندے کا!
  15. اجنبی

    خدا گنجے کو ناخن نہ دے یار ایک کام پڑا ہے تم سے، شاکر۔ تمہارے ہاٹ میل والے ایڈریس پر ایک ای میل...

    خدا گنجے کو ناخن نہ دے یار ایک کام پڑا ہے تم سے، شاکر۔ تمہارے ہاٹ میل والے ایڈریس پر ایک ای میل کی ہے، ذرا جواب تو دو اس کا۔
  16. اجنبی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ایک مسئلہ بعض مقامات پر الفاظ کی قطاریں اوپر نیچے ہو جاتی ہیں ۔ مثلآ محفل پر بعض لائنیں ایک دوسرے پر چڑھ گئی ہیں، سکرین شاٹ درج ذیل ہے۔ میرے پاس علوی نستعلیق کا اپڈیٹڈ ورژن ہے۔
  17. اجنبی

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    آپ پلیز جلدی سے یہ بتا دیجیے کہ کیا کیا ڈاؤن لوڈ کرنا ہے، براہِ راست ربط دے دیجیے۔ ابھی میرے پاس موقع ہے، بعد میں بڑی فائلیں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکوں گا۔ شکریہ۔
  18. اجنبی

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    میں نے ذاتی پیغام میں درخواست بھیج دی ہے۔
  19. اجنبی

    مہ رخ کا کچن

    مہ رخ کی ویب سائیٹ جس میں اب تک 32 تراکیب شائع ہو چکی ہیں اور مزید شائع ہونے والی ہیں۔ انہوں نے عیدالفطر پر میٹھی ترکیبیں پیش کی تھیں، بقرہ عید، بکرا عید پر وہ عید کو نمکین بنانے جا رہی ہیں۔ مہ رخ کا کچن درج ذیل پتہ پر موجود ہے۔ http://kitchen.tuzk.net
  20. اجنبی

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    شارق مستقیم: آپ زندہ ہیں؟ حیرت ہوئی۔ یہ نہ لکھتا تو آپ نوٹ کیسے کرتے؟ ;) ویسے "میں" لکھنے کا معقول جواز بھی ہے میرے پاس۔ مگر یہاں لکھا تو تحریر طویل ہو جائے گی، آپ میری ویب سائیٹ پر میرا پورٹ فولیو دیکھ لیجیے۔ :)
Top