انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ اللہم ادخلہ جنۃ الفردوس
بڑی افسوسناک خبر تھی چند دن پہلے ہی معلوم ہوا اللہ پاک وارث بھائی کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ان کی سئیات کو معاف فرمائے اور جنت مکانی بنائے آمین
محترم بھائی آپ کا ریختہ ڈاؤن لوڈر میرے پاس کیسے کام کرے گا
windows11 x64
dotnet انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو
another version of this product is already installed