نتائج تلاش

  1. سلمان عباس

    بشیر بدر کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کوخبر نہ ہو

    وہ بڑا رحیم و کریم ہے تجھے یہ صفَت بھی عطا کرے تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
  2. سلمان عباس

    با اَدب ، با محاورہ ہوشیار ! ۔ ۔ ۔ ۔ طنز و مِزاح ( مکمل کتاب )

    مذكوره كتاب زير مطالعه ره چكي هے -قابل مطالعه اور مفيد كتاب هے-
  3. سلمان عباس

    اپنے کام سے کام

    يار يقين كروگے ۔۔۔مجھے فارمز كا كوئى خاص تجربه نهيں هے - اور تاحال مجھے اس كے تمام خيارات(آبشنز) كا بھى صحيح علم نهيں هے-ذرا وقت ديجئے سب صحيح كرديتاهوں۔۔۔اور آپ كى تمام شكايات دور هوجاتى هيں-
  4. سلمان عباس

    اپنے کام سے کام

    سكهانے سے كوئى ممانعت۔۔۔؟ سيكھنا سكھانا دونوں چلے گا۔۔۔۔اوريهى بهتر رهتاهے- فائده ليں اور ديں۔۔۔۔نئى دنيا تو اسى پر چل رهى هے- صرف لينے والے كو تو آج كوئى سلام بھي نهيں ديتا۔۔كهاں هو بھائي؟
  5. سلمان عباس

    اپنے کام سے کام

    يار يهاں پرسنل كون كافر لے گا۔۔۔۔هم تو يهاں اردو سيكھنے آئے هيں۔۔۔هاں۔۔۔آپ كو آگے چل كر عربى سے كافى روشناسى هوجائے گى -ان شاء الله -فكر نه كريں
  6. سلمان عباس

    اپنے کام سے کام

    پهلے تو آپ كى صلاحيات پر آپ كو مباركباد ثانيا- هندو پاك كا مغرب سے الگ ايك كلچر هے جو كه ان سے كافي مختلف هے ثالثا- همارا اور مغرب كا ثقافتى فرق بهت زياده هے رابعا- كچھ باتوں ميں مغرب اور كچھ ميں مشرقي ثقافت بهتر هے خامسا- مشرقي ثقافت اپنى اجتماعيت كي وجه سے ايك دوسرے كے...
  7. سلمان عباس

    اصلاح کیجئے اس بات کی... شکریہ :)

    كسى بات كے سمجھنے-نه سمجھنے-كم سمجھنے كا دارومدار انسان كى ذهانت وفطانت پر هوتاهے- اور يه ايك معمول كى عام سمجھ ميں آنے والى بات هے- اس لئے اگر آپ كسى انسان كے فهم سے اوپر كى بات كريں گے تو لامحاله وه بات اس كے سر كے اوپر سے گذرتى هوئى اس كى نظروں ميں سواليه كلمات كى صورت ميں آپ كو نظر...
Top