نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    موبائل پہ ہے مسئلہ کچھ نا کچھ
  2. فلک شیر

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 21 ( ا ) ( ب ) ( ے ) ( ر ) ( ز ) ( ش ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. فلک شیر

    جامِ نیشاپور

    خونِ صابرین چپ چاپ دیواروں کی دراڑوں میں بہتا رہتا ہے یہی خون ایک دن جامِ نیشاپور میں قہر ِ عنب ذائقہ بن کر چھلکے گا تب ساداتِ خیمہ خیانت اپنے مرصع عمامے پردار قلم اور کاغذی تلواریں گھروں کی آراستہ دہلیزوں پر چھوڑ جائیں گے اور تاریخ ان کے ناموں کو ریت پر نوشتہ قصوں کی طرح ہوا کے سپرد کر دے...
  4. فلک شیر

    کوئل کو کو کرتی ہے اور پتے رنگ بدلتے ہیں ایسے موسم میں شہزادے اٹھ کر نیند میں چلتے ہیں ثروت حسین

    کوئل کو کو کرتی ہے اور پتے رنگ بدلتے ہیں ایسے موسم میں شہزادے اٹھ کر نیند میں چلتے ہیں ثروت حسین
  5. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    رحمہ اللہ تعالی واسعہ احمد بھائی، یہ کول کی خودنوشت سوانح ہے، انگریز کی فوج میں لفٹین بھرتی ہونے سے ہندوستان کی فوج کے اعلی مناصب تک پہنچا۔ مناسب سی لگ رہی ہے ابھی تو۔
  6. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان کہی کہانی از لیفٹیننٹ جنرل برج موہن کول The Untold story Lt. Gen. Brij Mohan Kaul
  7. فلک شیر

    کچھوا اور خرگوش

    جزاکم اللہ خیر احسن الجزاء سیدی
  8. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اصل بات یہ ہے احمد بھائی کہ ہم صرف قصے کہانیاں پڑھ کر اپنی نالائقی اور سستی و کاہلی کو ٰٰادب پرستی او ادب پسندی گردوانتے ہیں :D
  9. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چل رہی ہے
  10. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    قبل از تقسیم مختلف جماعات تھیں، جو فرنگی استعمار کے خلاف لڑ بھڑ رہی تھئیں، کوئی سیاسی میدان میں ، کوئی عسکری ، کوئی نیم عسکری اور کوئی تعلیمی۔ انہی میں سے ایک جماعت مجاہدین چمرکنڈ بھی تھی، جو افغانستان کو مرکز بنا کر انگریزوں سے برسرپیکار رہتی تھی۔ مولانا فضل الہی وزیرآبادی رحمہ اللہ اور صوفی...
  11. فلک شیر

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    آپ نے اسے استعمال کر کے دیکھا ہے؟ میں نے انسٹال کیا، اردو کے معاملے میں ابھی ہاتھ تنگ ہے اژدہے کا
  12. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سرگزشتِ مجاہد از غازی عبدالکریم چمرکنڈی
  13. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد بھائی! ہمت ہے آ پ کی، ایسی مفید کتابیں بھی پڑھ ڈالتے ہیں۔ مجال ہے جو رچ ڈیڈ پور ڈیڈ، فائیو اے ایم کلب اور اس جیسی کام کی کتاب کو ہم لوگ ہاتھ بھی لگا لیں :D
  14. فلک شیر

    برہمن صنم صفت، منجم زہرہ مثل، معبّر خواب ناک، قرائن فرحت افزا اور ایمان بشارت لبریز سال کی خبر...

    برہمن صنم صفت، منجم زہرہ مثل، معبّر خواب ناک، قرائن فرحت افزا اور ایمان بشارت لبریز سال کی خبر لایا ہے
  15. فلک شیر

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    کریں اعتبار کسی پہ کیا کہ یہ شہر شہرِ نفاق ہے جہاں مسکراتے ہیں لب کہیں، وہیں طنز ہے کسی بات میں
  16. فلک شیر

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    امیج ایڈیٹنگ کی کوئی خاص ضرورت نہیں پڑتی۔ لبرے آفس ایک دو دفعہ انسٹال کیا ہے، لیکن اس کی تحدیدات کی وجہ سے زیادہ عرصہ نہیں چلایا۔ پروٹون وی پی این انسٹال ہے فون پہ۔ باقی پی ڈی ایف گئیر ابھی اس ویڈیو کو دیکھ کر کیا ہے اور مائیکروسافٹ پی سی مینیجر کر رہا ہوں
  17. فلک شیر

    تعلیمی خبریں

    ابھی رجسٹر کریں! VSS Admission Test Registration کیا آپ کلاس 6 یا 7 کے طالب علم ہیں جن کے بڑے خواب اور چھپی ہوئی صلاحیتیں ہیں؟ 🚀 ورچوئل اسٹیم اسکول (VSS) میں شامل ہوں—ایک مفت 3 سالہ پروگرام جو پاکستان کے ٹاپ 1% ٹیلنٹ کو ریاضی، کمپیوٹر سائنس، اور انگریزی میں عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے ڈیزائن...
Top