ارشادباری تعالیٰ ہے،کہ
وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِلْعَالَمِینَ :یعنی ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔(سورۃالانبیاء۔آیت(107)
مذکورہ آیت کریمہ میں اس وضاحت کے بعد ،کہ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے جہانوں کے لئے رحمت بنا کربھیجاہے، اور مومنین کے...