میں فائر فاکس (ورژن ۱۔۰۔۴) ا ستعمال کر رھا ہوں اورایک دفعہ پیغام لکھنے کے بعد مجھے اردو متن کا نٹنے چھا نٹنے میں خاصی دقت محسو س ہو رہی ہے، یہ کمی براوزر کی وجھہ سے ھے یا پھر edit control میں کچھ خا میاں ہیں؟ کوئی اور ہے جو میری کشتی کا مسا فر ہو؟
محسو س کیجے اوپر متن میں ورژن لکھنے کے بعد...