اردو نویسی

نبیل

تکنیکی معاون
ذولفقار، میں کوشش کروں گا ایک سے زیادہ اردو فونٹس میں پوسٹ کرنے کا انتظام کر سکوں۔ اس میں شاید کچھ وقت لگے گا۔ اردو نسخ اگرچہ کوئی خاص فونٹ نہیں ہے لیکن فی الحال اسے استعمال کے بغیر چارہ بھی نہیں ہے۔
 

عباس

محفلین
نبیل اس بارے میں آخری پیشرفت؟ پیشگی معذرت اگر آپ مصروف رہےؕ اور وقت دینے سے قاصر رہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عباس، آپ ذرا غور کریں تو آپ کو پوسٹ پیج پر فونٹ ٹائپ کامبو باکس نظر آئے گا جس میں نفیس ویب نسخ فونٹ اور ٹاہوما شامل ہیں۔ آپ کو اور کوئی فونٹ چاہییں تو بتائیں۔
 
Top