حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ میرے پاس اس وقت حضرت جبرائیلؑ آئے اور بتایا آج شعبان کی پندرھویں رات ہے ، اس رات کو حق تعالیٰ بنوکلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر مخلوق کو جہنم سے آزاد کریں گے، البتہ مشرک اور کینہ پرور اور قطع رحمی کرنے اور ٹخنہ سے نیچی لنگی پہننے والے...