نتائج تلاش

  1. غلام مجتبیٰ ملک

    آج کا شعر - 5

    انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی ہے سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند (ابنِ انشاء)
  2. غلام مجتبیٰ ملک

    زندگی کے پرچے میں، سب سوال لازم ہیں، سب سوال مشکل ہیں

    زندگی کے پرچے میں، سب سوال لازم ہیں، سب سوال مشکل ہیں
  3. غلام مجتبیٰ ملک

    میری گفتگو میرا آئینہ، میرا ذوق میری مثال ہے

    میری گفتگو میرا آئینہ، میرا ذوق میری مثال ہے
  4. غلام مجتبیٰ ملک

    یار اک مسئلہ ہے یہ دنیا

    یار اک مسئلہ ہے یہ دنیا
  5. غلام مجتبیٰ ملک

    دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک

    میرے دشمن کی نئی گھات پہ خاک دورِ الفت کے واقعات پہ خاک میرے کاسے میں فقط حسرت ہے دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک تیرے ماتھے پہ شکن آئی تھی بندہ پرور! تیری خیرات پہ خاک التجائیں قبول تک نہ گئیں میری حالت، میرے حالات پہ خاک غلام مجتبٰی ملک
  6. غلام مجتبیٰ ملک

    آج کا شعر - 5

    کس لئے دیکھتی ہو آئینہ؟ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو (جون ایلیاء)
  7. غلام مجتبیٰ ملک

    آج کا شعر - 5

    میرے سنگِ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے یا استاد! (میر محمد تقی میر)
  8. غلام مجتبیٰ ملک

    تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے

    تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے
  9. غلام مجتبیٰ ملک

    آج کا شعر - 5

    تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کو ہی انتخاب کیا (جون ایلیاء)
  10. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی:)
  11. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    جی ہاں۔ بے حد خوشی ہوئی محفل کا حصہ بن کر۔ بہت بہت شکریہ
  12. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اف خدایا۔۔ :eek: اگر وصی شاہ نے میرا یہ تعارف پڑھ لیا تو یقیناَ وہ جنگلوں کی طرف نکل جائیں گے
  13. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    جلالپور پیر والا(ملتان) سے تعلق رکھتا ہوں۔ فاصلاتی نظامِ تعلیم کے ایک ادارہ سے ایم بی اے(ہیومین ریسوس مینیجمنٹ) کر رہا ہوں۔ اور موبائل فونز کا کاروبار ہے۔ محفل کا حصہ بن کے بہت خوشی ہوئی ً
  14. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    :battingeyelashes: خیر اب اتنا عشق بھی نہیں مجھے
  15. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    مجھے کیوں برا لگے بھلا؟ میرا کونسے مامے کا بیٹا ہے وہ۔:openmouthed:
  16. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    بہت خوشی ہوئی محفل کا حصہ بن کے
Top