نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    تاریخ: 2 ستمبر، 2017 بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟ تحریر: سید انور محمود پاکستان میں بھٹو خاندان واحد سیاسی خاندان ہے جس نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سیاست کی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ خود ذوالفقار علی بھٹو ایک آمر کے ہاتھوں پھانسی کے پھندئے سے لٹکا دیئے گئے، ان کے بعد 1985میں فرانس...
  2. سید انور محمود

    کراچی کےمردم شماری کے نتایج قبول نہیں

    تاریخ: 31 اگست، 2017 کراچی کےمردم شماری کے نتایج قبول نہیں تحریر: سید انور محمود پاکستان کے ادارۂ شماریات نے پاکستان میں 19 سال بعد رواں سال 15 مارچ سے 24 مئی 2017تک ہونے والی چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتایج جمعہ 25 اگست 2017 کو جاری کیے ہیں، جس کے مطابق پاکستان کی موجودہ آبادی 20 کروڑ 77...
  3. سید انور محمود

    ستر سال بعد پاکستان میں تعلیم کی حالت

    تاریخ: 23 اگست، 2017 ستر سال بعد پاکستان میں تعلیم کی حالت تحریر: سید انور محمود ہماری ویب رائٹرز کلب کی جانب سے 19 اگست 2017 کو پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک مجلس مکالمہ بعنوان “پاکستان کی آزادی کے 70 سال اور موجودہ تحریکیں“ کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس مکالمہ کا مقصد ان وجوہات کی...
  4. سید انور محمود

    انسانیت کی علمبردارڈاکٹر روتھ فاؤ الوداع

    تاریخ: 21 اگست، 2017 انسانیت کی علمبردارڈاکٹر روتھ فاؤ الوداع تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال آٹھ جولائی 2016 کو انسانیت کے علمبردارعبدالستارایدھی ہم سے جدا ہوئےتھے پوری قوم غمزدہ تھی ، ایدھی مرحوم کو پورئے سرکاری اعزاز کے ساتھ انکی آخری آرام گاہ پہنچایا گیا تھا، انکی نماز جنازہ میں صدر...
  5. سید انور محمود

    الوداع اے یسوع علیہ السلام کی بیٹی الوداع ..

    بہت خوشی ہوئی آپکا مضمون پڑھ کر ۔۔۔۔ اچھی معلومات ملیں ۔۔۔۔ خوش رہیں
  6. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    اچھا تا آپ اس مضمون تک رہتے لیکن آپ تو بھٹو اور زرداری کا ذکر لے بیٹھے ساتھ ہی آپ کراچی کا کوڑا اٹھانے لگے، آپ ضیاء کے کچھ زیادہ ہی قریبی لگتے ہیں چلیں پھر آپ کو ایک دعا دئے دیتے ہیں کہ خدا کرئے آپکا بھی وہی انجام ہو جو جنرل ضیاء کا ہو۔ خوش۔ ویسے میں نے اپنی پوسٹ سے کوڑھ مغز اور بدتمیز کے...
  7. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    آپکی بات سے سو فیصد اتفاق لیکن اعمال کو دیکھتے ہوئے ہی ہم کسی کے بارئے اچھا یا برا کہتے ہیں، فیصلہ کرنے والی ذات اللہ تعالی کی ہے۔ تبصرہ کےلیے شکر گذار ہوں۔
  8. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    جناب سید عمران صاحب میرئے مضمون کا حدف ضیاءالحق تھا، اس لیے سارا مضمون اس پر لکھا ہے، بھٹوکی برائیاں، آصف زرداری کی لوٹ مار، کراچی کا کوڑا، میں ان سب پر لکھ چکا ہوں اور وہ سب کچھ اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔
  9. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    ایسا کریں کہ ضیاء کی خوبیاں آپ لکھ دیں میرئے پاس تو اس کی صرف برائیاں ہی ہیں۔ رہا جنازئے کا سائز تو ممتاز قادری کا جنازہ بھی بہت بڑا تھا، جنازوں سے نہیں لوگوں کے اعمال سے انکے بارئے میں کچھ کہا جاتا ہے۔
  10. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے میں نے بھی ’’باقی ماندہ‘‘ پاکستان کو ہی مضمون کا حصہ بنایا ہے۔۔۔۔۔ آپکے تبصرئے کا شکریہ
  11. سید انور محمود

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    تاریخ: 17 اگست، 2017 سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن تحریر: سید انور محمود پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تین ایسے تاریخی دن5 جولائی 1977، 4 اپریل 1979 اور 17 اگست 1988 ہیں جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور سوچ کو بدل ڈالا۔5 جولائی 1977کی صبح جب پاکستانی عوام سوکر اٹھے تو انہیں پتہ چلا کہ...
  12. سید انور محمود

    بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟

    تاریخ: 15 اگست، 2017 بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟ تحریر: سید انور محمود نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا ناکام؟ اس سوال کا جواب تو بہت جلد سامنے آجائے گا، لیکن اسلام آباد سے لاہور تک نواز شریف اپنے ہر خطاب میں ایک ہی سوال کو بار بار دہراتے رہے کہ ’’بتاوُ مجھے نااہل کیوں کیا؟‘‘۔ اس کے...
  13. سید انور محمود

    نواز شریف کی ریلی ۔۔معصوم بچے کی موت

    تاریخ: 13 اگست، 2017 نواز شریف کی ریلی ۔۔معصوم بچے کی موت تحریر: سید انور محمود سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر بذریعہ جی ٹی روڈ مکمل ہوا، ان کے جاں نثاروں نے مختلف مقامات پربکرے صدقہ کئے جبکہ اسی سفر میں لالہ موسیٰ کے قریب ایک بارہ سالہ بچے حامد کی بھی قربانی...
  14. سید انور محمود

    پاکستانی مہاجرین یورپ میں مسائل کا شکار

    تاریخ: 11 اگست، 2017 پاکستانی مہاجرین یورپ میں مسائل کا شکار تحریر: سید انور محمود پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ غربت ہے، اگریوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ غربت صرف ایک مسئلہ ہی نہیں ہے بلکہ غربت کی کوکھ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔غربت جہالت میں اضافے کا سبب بنتی ہے، غربت ہی ملک کی...
  15. سید انور محمود

    عمران خان کے گلالئی کوقابلِ اعتراض پیغامات

    تاریخ: 8 اگست، 2017 عمران خان کے گلالئی کوقابلِ اعتراض پیغامات تحریر: سید انور محمود عمران خان تین سال سے نواز شریف کو وزارت عظمی سے علیدہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے، 28 جولائی 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو کامیابی سے ہمکنار کیا ، نواز شریف نااہل قرار پائے اور وزارت عظمی سے...
  16. سید انور محمود

    پاکستان میں ایک کروڑچائلڈ لیبرہیں

    تاریخ: 7 اگست، 2017 پاکستان میں ایک کروڑچائلڈ لیبرہیں تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ ہر سال بارہ جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن مناتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں 168 ملین بچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی طرف دھیان مبذول کرانا ہے۔ عالمی ادارہ محنت کے رکن ممالک نے 1999 میں ایک کنوینشن...
  17. سید انور محمود

    نواز شریف نااہل ، چمک کا کمال

    تاریخ: 6 اگست، 2017 نواز شریف نااہل ، چمک کا کمال تحریر: سید انور محمود نواز شریف کے نااہلی کا فیصلہ آنے سے قبل کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کرینگے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں کی ملکیت کے بارئےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں، منی...
  18. سید انور محمود

    مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس

    تاریخ: 2 اگست، 2017 مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس تحریر: سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں، مولانافضل الرحمان کی ایک عرصے سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ کسی بھی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قایم کرلیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ...
  19. سید انور محمود

    تین مرتبہ کے منتخب ادھورئے وزیر اعظم

    تاریخ: 30 جولائی، 2017 تین مرتبہ کے منتخب ادھورئے وزیر اعظم تحریر: سید انور محمود اپریل2016 میں پاناما پیپر زکا معاملہ سامنے آیا جس میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بچوں حسین نواز، حسن نواز اورمریم نوازکے کے نام بھی شامل تھے، اس بنیاد پرنواز شریف سے وزارت عظمی سے استعفے کا مطالبہ کیا...
  20. سید انور محمود

    لواری ٹنل بیالیس سال بعد مکمل

    تاریخ: 24 جولائی، 2017 لواری ٹنل بیالیس سال بعد مکمل تحریر: سید انور محمود اہل چترال کےلیے 20 جولائی 2017 ایک تاریخی دن بن گیا جب 42 سالہ پرانے منصوبے لواری ٹنل کی تکمیل ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف نے اس کا افتتاح کیا۔ ٹنل کی تعمیر سے چترال اور اطراف کے علاقوں میں آباد پانچ لاکھ سے زائد...
Top