نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی اگر جنت ملی تو جنتی بھی اس کی چائے کا مزا چکھتے رہیں گے!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بھی لیتے دوا کے بعد۔ بہتر رہتا، اللہ شفا نصیب کرے، روزہ بھی ہو گا ہی کہ سحری کے ذکر سے ثابت ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کر دے گی ثمرین۔ لسی تو ویسے بھی اسے بنانا نہیں آتی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو میں بھی فائر فاکس کے ذریعہ ہی محفل میں داخل ہو پا رہا ہوں!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین اگر رمضان کی چھٹیوں پر نہ ہوتی تو وہ بھی وعلیکم السلام ضرور کہتی
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی ہی شاید بتا سکیں کہ طوطا کیوں غائب تھا
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی کے کاموں میں شمار ہو گا یہ کام بھی
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم یہ ہے کہ سب ہی چھٹیوں سے واپس آئے ہیں تقریباً!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر جو لوگ محض روٹی سالن کے ساتھ ہی روزہ کھولنا پسند کرتے ہیں انہیں کیا کہ افطاری میں کیا بنا ہے؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح تک (یعنی ہماری شام تک) نہ آئیں تو انہیں تلاش کیا جائے گا
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پروین کی ہی ڈیوٹی لگاتے ہیں سوپ وغیرہ کے لیے، ثمرین کو صرف چائے کے لیے ہی رکھتے ہیں، ثمرین سے کچھ اور بنوایا تو اس کا ”ہاتھ خراب“ ہو جائے گا ہاتھ خراب ہونا ہم پنجابی میں کہتے ہیں کسی کاریگر کا پٹری سے اتر جانا، یعنی اس کی مصنوعات میں فرق آنا شروع ہو جانا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی فرصت نصیب ہو گی رمضان میں کہ زیادہ چائے نہیں بنانا پڑے گی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کام ختم کر کے ہی لوٹیں شاید، آپ کے پاس تو رابطہ کرنے کے مزید بھی طریقہ ہوں گے، آواز نہ بھی دی جائے تو بلا سکتی ہیں گُل کو
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں میری جانب سے بھی تمام اراکین محفل کے لیے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رمضان المبارک بھی آ رہا ہے، اس مبارک مہینے میں بھی بہت مغفرت کی دعائیں کی جائیں گی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ہر بار ٹال مٹول سے کام لے گی تو ایسا ہی ہو گا!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنا بھی ایک مشکل کام ہے آج کل کے تیز رفتار دور میں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ اس لڑی کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے وعلیکم السلام
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ”جناب“ بھی تو آپ ہی کہا کرتے تھے وجی ، یعنی یہ لفظ کہنے کا بھی مخصوص انداز تھا آپ کا۔ مجھے یاد ہے وعلیکم السلام
  20. ع

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    یہ مسئلہ شاید پاکستان کے صارفین کے ساتھ ہی درپیش ہے۔ میں بھی پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ سے فائر فاکس کے ذریعہ ہی محفل میں آ پا رہا ہوں
Top