وجی
لائبریرین
قائم رہیے گا اس ترتیب پر اب۔فی الحال تو میں بھی فائر فاکس کے ذریعہ ہی محفل میں داخل ہو پا رہا ہوں!
قائم رہیے گا اس ترتیب پر اب۔فی الحال تو میں بھی فائر فاکس کے ذریعہ ہی محفل میں داخل ہو پا رہا ہوں!
میرا وعلیکم السلام وجی بھیالیجئیے ہمارا السلام علیکم سب کو۔
توانائی نہیں ہے روزوں میں کچھ بھی کرنے کی۔ بس، دو دن انتظار کیا، خود ہی ٹھیک ہو گیاپھر آپ نے دم کیا موبائل کو یا محفل کو ؟؟
ثمرین اور ہمارا وعلیکم السلام قبول کیجیے وجی بھیا۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔ سب کو۔
جلدی میں موبائل پر محفل نہیں کھلتی ۔۔۔ابھی میکائیل اسکول گئے ہیں تو انکے آئی پی ڈ پر کھول لی محفلبسم اللہ، ادھر محفل میرے موبائل پر گڑبڑ کرنے لگی تھی!
چائے بھی لیتے دوا کے بعد۔ بہتر رہتا، اللہ شفا نصیب کرے، روزہ بھی ہو گا ہی کہ سحری کے ذکر سے ثابت ہےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوٹ رہا ہے جسم سحری کہ وقت سے ہی بخارچکی کیفیت ہے دوا لی تھی درد ہے جسم میں بہت
حضرت اپنا خیال رکھیںتوانائی نہیں ہے روزوں میں کچھ بھی کرنے کی۔ بس، دو دن انتظار کیا، خود ہی ٹھیک ہو گیا
خیر ہو سب کیحضرت اپنا خیال رکھیں
انتظار اور صبر میں کیا فرق ہے ؟؟
ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئےدونوں میں فرق شاید یہ ہو کہ صبر کرنے کے کئی طریقے انتظار کے سوا ہیں۔