نفسیات کا طالب علم ہوں۔ علم و ادب سے دلچسپی ہے۔ فلسفیانہ اور فکری معاملات سے خصوصی دلچسپی رکھتا ہوں۔ درس و تدریس اور تعلیمی مسائل و نظریات سے انتہا درجے کا لگائو رکھتا ہوں۔ زندگی کے متعلق مجید امجد کے اس خیال پر یقین رکھتا ہوں کہ زندگی رس بھری بِس(زہر) ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں زندگی اس تیکھی ٹافی...