نتائج تلاش

  1. الفاروق-013

    ٹونی بلیئر نے 12 سال بعد عراق جنگ اور صدام حسین کو ہٹانے پر معافی مانگ لی

    میری نظر، میں افغانستان کے بعد عراق پر حملہ، صیہونی سازش کا حصہ تھا، اگر 2011 ، 11 ستمبر کے واقعے کے تناظر میں دیکھا جائے ، تو افغانستان میں ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت، اور عالم اسلام میں اسکی پذیرائی، نے یہودیوں اور عیسائیوں کو ہلا کر رکھدیا تھا۔ وہ اسبات کا اندازہ بہ خوبی کرچکے تھے، کہ افغاں...
  2. الفاروق-013

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: دردِ غمِ فِراق سے روتے نہیں ہیں ہم ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش، صاحب کی غزل پڑھی، بہت عمدہ اور بہت خوبصورت غزل، گو مجھے زیادہ میم میخ نکالنا نہیں آتا۔ ہاں اچھا اور عمدہ کلا م پڑھنے کا شوق ہے، سو اس غزل کی تشنگی ختم ہوئی۔۔
  3. الفاروق-013

    ایک بہت عرصہ بعد یہ دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی کہ میرا افاؤنٹ سیٹ اپ نمبرz80، بنام ا؛فاروق-013، اب...

    ایک بہت عرصہ بعد یہ دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی کہ میرا افاؤنٹ سیٹ اپ نمبرz80، بنام ا؛فاروق-013، اب تک موجود ہہے۔ یہ تو کمال ہوگیا، شکریہ۔
  4. الفاروق-013

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    آج میں اسبات پر فخر کرتا ہوں، کہ سر زمین پنجاب نے کیسے کیسے گوہر ہمیں عطاء کیئے ہیں۔ چاہے انکا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو ، اپنی اکائی کو منواتے آئے ہیں۔ یعقوب آسی بھی ایسے ہی گوہر ہیں، جنکی ہر ادا سے مٹی سئے محبت کی بو آتی ہے۔ آسی جی میرے معرفت کے دوست ہیں۔ میری انکی ملاقات کا ذریعہ بھی یہ فیس بک...
  5. الفاروق-013

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    آج میں مان گیا ، میرا پنجاب بڑا ذرخیز ہے، اسکی مٹی سے کیسے کیسے موتی نکلے ہیں، اور یسے کیسے وارث پیدا دکئے ہیں
  6. الفاروق-013

    تعارف بکھرے موتی۔

    62 سال پرانا ہون، اپنی جوان سال ساتھیون کے ساتھ ملکر کچھ نئی کچھ پرانی باتین، یادین شئیر کرنا چاہتا ہون۔ اور بکھرے موتیون کی نئی لڑی بنانا چاہتاہون۔ کیا مجھے شامل کرینگے۔؟
Top