نتائج تلاش

  1. ف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محترم آپ جس ٹول سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں از رہ کرم اس کا لنک مہیا کر دیجیے کہ ممکن ہے میرے پاس پرانا ورژن ہو جو اب مستعمل نہ رہ گیا ہو
  2. ف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم ریختہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جو ٹول یہاں دئیے گئے ہیں وہ اب کام نہیں کر رہے کیا کوئی نیا ڈاؤن لوڈر اس سلسلے میں دستیاب ہے؟
  3. ف

    پیامی نستعلیق

    یہ فونٹ تاج نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق سے کہیں بہتر ہے، بلکہ سارے ہی یونی کوڈ فونٹز سے بہتر ہے۔لیکن اس فونٹ کی اتنی کم پذیرائی یہاں دیکھ کر حیرانی ہوئی۔
  4. ف

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    درست۔ علاوہ ازیں پاکستان میں توہین مذہب کا قانون صرف 295 سی ہی نہیں ہے بلکہ 298، 298 اے، 295، 295 اے بھی ہے جس کے تحت کسی بھی شخص کی مذہبی دل آزاری، کسی بھی مقدس شخصیت کی توہین، جائے عبادت یا عبادت گاہ کی توہین قابل سزا جرم ہے۔
  5. ف

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    اگر چارلی ایبڈو پر حملہ آور مسلمز تھے تو فرنچ پولس آفیسر احمد جس نے چارلی ایبڈو کے حملے کے خلاف جان دی اور کوشر مارکیٹ میں یہودیوں کی جان بچانے والاLassana Bathing بھی تو مسلمان تھے، ان کے پیغمبر کی توہین کیوں؟ ان کے افعال ایک مثبت تحریک اسلام کے بارے میں کیوں فرانس میں نہیں بپا کرتے یعنی...
  6. ف

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    توہین کے حق کی آزادی اور وہ بھی منتقمانہ اندھے جذبے کے تحت جبکہ حملہ آور مار بھی دیے گئے اب انتقام ایک مذہب اور اس کے ہم نواؤں سے لیا جارہا ہے، اب عدل و انصاف کو سب بھول گئے؟ ا گر عدل و انصاف کے پیمانے و تقاضے یہی ہیں تو یورپ و فرانس کے ایسے تمام، مع ان تیس لاکھ افراد جو ان سے یکجہتی کے لیے...
  7. ف

    انگریزی کی محدودیت

    بحوالہ ایں مضمون، صاحب مضمون کی عقل کی سان اور منطق کی دھار پر کسی بھی زبان کو پرکھ لیجیے سب کا حال یکساں ہی ہو گا، کہ یہ ہجو کا گھڑا گھڑیا وہ سانچہ ہے جو بقراط کو بکرا، اور ارسطو کو رسوا کر دینے کی اہلیت رکھتا ہے۔
  8. ف

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    University of Southampton میں ہونے والے یہ تجربات سائنسی ہیں، سوڈو سائنس، یا وہابی سائنس؟
  9. ف

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    ذرا بولڈ الفاظ کو ملاحظہ فرمائیں، کیا یہ بہتر نہ ہو کہ سنجیدہ نوعیت کی ایسی تحریر کو ایک نظر، پوسٹ کرنے سے قبل پھر دیکھ لیا جائے؟ یہ صرف املا کی اغلاط نہیں بلکہ ایک آیت و چند تراکیب و اصطلاحات آپ نے بالکل غلط لکھ دی ہیں، اور سونے پہ سہاگا یہ آپ کی پرانی پوسٹ ہے
  10. ف

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بھی پوری دنیا کی طرح بعض کتب کے کئی طرح کے اڈیشن شائع ہوتے ہیں مجلد، غیر مجلد، سفید آفسٹ کاغذ پر یا لبنانی باریک اور بہت عمدہ کاغذ پر یا نیوز پیپر پر وغیرہ وغیرہ اور قیمت کا تعین بھی اسی اعتبار سے ہوتا ہے۔
  11. ف

    ہیرے موتی ہمارے آنگن کے

  12. ف

    اسامہ کی موت گردے فیل ہونے سے 2001ءمیں ہوئی:سابق امریکی عہدیدار

    اسامہ و ابامے کے معاملے میں پتہ نہیں دال میں کچھ کالا ہے یا دال ہی کالی ہے
  13. ف

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    جواب کے لیے شکریہ :snicker:
  14. ف

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    کیا اردو ڈکشنری بورڈ کراچی کی تئیس جلدوں پر مشتمل لغت بھی کہیں آن لائن دستیاب ہے؟
  15. ف

    کراچی یونیورسٹی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

    شکیل اوج صاحب نے اپنی حیات میں ہی اس فتوی کی تصدیق جب متعلقہ دارالعلوم سے کروائی تو پتہ چلا کہ وہ فتوی جعلی ہے اور اس دارالعلوم نے ایسا کوئی فتوی نہیں دیا.
  16. ف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-8 جون، 2014

    محترم راشد اشرف صاحب کیا یہ ممکن نہیں کہ آپ اسکربڈ کی جگہ کسی اور سائٹ مثلاً آرکائیو ڈاٹ آرگ وغیرہ پر اپنی کتابیں آپ لوڈ کر دیں اسکربڈ سے اب کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنا یا پڑھنا مشکل ہوتا جارہا ہے خصوصاً موبائل یا ٹیب پر
  17. ف

    مکمل نماز عربی ٹیکسٹ کی صورت میں درکار ہے

    نیت إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا ۖ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ثنا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ سورة فاتحہ مع تعوذ و تسمیہ أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّحِيمِ...
  18. ف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    جی راشد صاحب آپ نے درست فرمایا سید نظر زیدی کی ان ہی کتابوں کو شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کیا تھا،پندھرواں سرورق تھا اس کتاب کا، سرورق دیکھ کر یاد آگیا :)
  19. ف

    سفید کوٹھی اور کالے کوے

    سب رنگ ڈائجسٹ میں پڑھی دو کہانیاں سرخ رو اور کالے صاحب یاد آگییں
Top