ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

سعادت

تکنیکی معاون
کوئی بتا سکتا ہے گٹ ہب سے کتاب کیسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں یا درج ذیل ربط پہ موجود کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے شیئر کر دیں۔ شکریہ
یہ کتاب ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل فائلز کا مجموعہ ہے (یعنی ویب‌کتاب، یا ویبتاب :) ہے)۔ اس کی تمام فائلز اور تصاویر وغیرہ کو HTTrack کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
 
فیصل حسن

محفلین
السلام علیکم
ریختہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جو ٹول یہاں دئیے گئے ہیں وہ اب کام نہیں کر رہے کیا کوئی نیا ڈاؤن لوڈر اس سلسلے میں دستیاب ہے؟
 
وصی اللہ

محفلین
السلام علیکم
ریختہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جو ٹول یہاں دئیے گئے ہیں وہ اب کام نہیں کر رہے کیا کوئی نیا ڈاؤن لوڈر اس سلسلے میں دستیاب ہے؟
میرے پاس تو اے ون کام کر رہا ہے میں نے ابھی ابھی ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے
 
فیصل حسن

محفلین
محترم آپ جس ٹول سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں از رہ کرم اس کا لنک مہیا کر دیجیے کہ ممکن ہے میرے پاس پرانا ورژن ہو جو اب مستعمل نہ رہ گیا ہو
 
وصی اللہ

محفلین
محترم آپ جس ٹول سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں از رہ کرم اس کا لنک مہیا کر دیجیے کہ ممکن ہے میرے پاس پرانا ورژن ہو جو اب مستعمل نہ رہ گیا ہو
میں نے اسی دھاگے سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔۔ اس دھاگے میں سب سے آخری لنک ہو اُسے آزما کر دیکھ لیں۔
 
بک یو آر ایل یہ ہے: Tazkirat-ul-Auliya by shaikh fareeduddin attar | Rekhta

کتاب ڈاون لوڈ کرنے میں یہ نقص آرہا ہے:
کوڈ:
System.FormatException: Input string was not in a correct format.
   at System.Number.ThrowOverflowOrFormatException(ParsingStatus status, TypeCode type)
   at System.Convert.ToInt32(String value)
   at rekhta_downloader_winform.Form1.downloadBook() in D:\rekhta-downloader\rekhta-downloader-winform\rekhta-downloader-winform\Form1.cs:line 21
   at System.Threading.Tasks.Task.<>c.<ThrowAsync>b__128_0(Object state)
 
بلا گجراتی

میں نے یہ کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو اسکا لنک دے سکتا ہوں۔
 
بلا گجراتی

محفلین

الف نظامی

لائبریرین
اس اطلاقیہ کو ہر گز استعمال نہ کریں:
وجوہات:
1- ڈاون لوڈر والی اپلی کیشن کو جب ڈس اسمبل / ڈی کمپائل کرنے کی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ Packed Executables ہے
2- اس میں استعمال ہونے والے ماڈیولز کی تعداد اور متنوع اقسام اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ صرف ڈاون لوڈ کرنے کا عمل نہیں کر رہی بلکہ پس پردہ کچھ اور کام بھی ہو رہا ہے۔
 
Top