مولانا روم رحمہ اللہ درس دے رہے اور شمس تبریز رحمہ اللہ نے ان کی کتاب اٹھا کر پھینک دی
اس واقعے میں قابل اعتراض کیا بات ہے؟
یہ لازمی نہیں کہ درس ہمیشہ قرآن و حدیث کا ہی دیا جائے۔یہ بات حقیقت ہے کہ مدارس میں آج بھی علوم دینیہ کے علاوہ دنیاوی فنون بھی پڑھائے جاتے ہیں، اور یہی طرز شروع سے علماء کا...