نتائج تلاش

  1. سید عاصم علی شاہ

    مزدور بچے

    ایک جملہ جو اب معروف نعرہ بن چکا ہے کہ ''چائلڈ لیبر جرم ہے'' سماجی تنظیموں کا یہ من بھاتا جملہ مجھے بہت عجیب لگتاہے۔ اس جملے کے تخلیق کاروں کا پیغام اور مقصددونوں واضح ہے انکے اخلاص پر شک نہیں کیا جا سکتا مگر اس جملے ک خوش نمائی تلے بےبسی اور لاچاری کی کئی کہانیاں پنہاں ہیں جن کو نظر...
  2. سید عاصم علی شاہ

    ''کولمبس'' انسانی تاریخ کاایک سیاہ باب

    تحریر: سید عاصم علی شاہ عام طور پر لوگ کرسٹوفر کولمبس کو ایک سیاح کے طور پر جانتے ہیں۔ ہم نے بھی ساتویں یا آٹھویں کی معاشرتی علوم میں کولمبس کے بارے میں یہی پڑھا تھا۔ انکا مشہور کارنامہ امریکہ کی دریافت ہے اور یہی انکی اصل وجہ شہرت ہے ۔ بعد میں بھی ہمیشہ اخبارات اور رسائل میں کولمبس کی تعریف...
  3. سید عاصم علی شاہ

    ''بخشو'' کے تخلیق کاروں سے چند گزارشات۔۔

    تحریر: سید عاصم علی شاہ وسعت اللہ خان معروف کالم نگار اور قلم کار ہیں ہم جیسے ''قلم مار'' انکے آگے کیا بیجتے ہیں۔ خان صاحب کالم پہلی بار روزنامہ ایکسپریس میں پڑھا جو انکا بھی ایکسپریس میں پہلا کالم تھا۔ مگر چند کالم پڑھ کر محسوس ہوا کہ ان کے کالم''ا سپانسرڈ ''سے لگتے ہیں پھر بی۔بی۔سی جیسے...
  4. سید عاصم علی شاہ

    پکڑے جاتے ہیں''بلاگرز '' کے لکھے پہ ناحق

    چند روز قبل ایک ''بلاگستانی'' بزرگ کو خواب میں دکھایا گیا کہ جو لوگ خود بلاگ لکھتے ہیں مگر دوسروں کے لکھے گئے بلاگ نہیں پڑھتے تو روز قیامت نظر انداز کیے گئے تمام بلاگ لوہے کی بھاری تختیوں پہ لکھ کر انکے گلے میں ڈالے جائیں گے۔پھر وہ اونچی آواز میں لوگوں کو سناتے پھریں گے جسکا انہیں اس وقت کوئی...
  5. سید عاصم علی شاہ

    عالمی یوم مزدور

    آج ساری دنیا میں سرکاری سطح پر مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا، این-جی-اوز اور دیگر سماجی تنظیموں نے تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ ٹی-وی چینلز اور اخبارات نے خصوصی ایڈیشن شائع کیے۔ اور مزدور آج بھی حسب معمول مزدوری کی تلاش میں سرگرداں رہے۔۔۔ http://naqshefaryadi.blogspot.com...
  6. سید عاصم علی شاہ

    چلتے ہو تو یمن کو چلیئے۔۔

    غزنوی صاحب آپ جیسے لوگوں کے لئے ہی قبض کشا لکھا تھا۔
  7. سید عاصم علی شاہ

    چلتے ہو تو یمن کو چلیئے۔۔

    تحریر: عبداللہ طارق سہیل۔۔ چشم کشا اور قبض کشا کالم۔۔ پڑھنے کے لنک پر لئے کلک کریں۔۔۔ http://urdu.alarabiya.net/ur/politics/2015/04/24/%DA%86%D9%84%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88-%D8%AA%D9%88-%DB%8C%D9%85%D9%86-%DA%A9%D9%88-%DA%86%D9%84%D8%A6%DB%92.html
  8. سید عاصم علی شاہ

    کیا یہی دوستی ہے۔۔

    تحریر: سید عاصم علی شاہ جدید دنیا میں زندہ قومیں اپنی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ اپنے مفادات کو مقدم رکھتی ہیں۔ ان مفادات کے تحفظ کے لئے دوسرے ممالک سے تعلقات کو بڑھایا جاتا ہے اور دوستی کو مزید مضبوط کیا جاتا ہے۔ اچھے دوستوں کو قربان کر کےنقصان تو اٹھایا جا سکتا ہے فائدہ نہیں۔مگر یمن کے...
  9. سید عاصم علی شاہ

    ''پارلیمنٹ''

    عرب ممالک نے پاکستان کی مضبوط جمہوری روایات سے متاثر ہو کر فیصلہ کیا ہے کہ اب دنیا میں ''کہیں بھی'' جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے ہم یونہی منہ اٹھائے مدد کو نہیں جائیں گے بلکہ پارلیمنٹ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔ (خیال آرائی)
  10. سید عاصم علی شاہ

    مزدور کی یومیہ اُجرت، خط غربت اور پاکستان

    حضرت اقبال نےفرمایا، ہے تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔۔۔۔
  11. سید عاصم علی شاہ

    یمن کے حالات اور پاکستان

    یمن کے موجودہ صدر نے باغیوں کے خلاف سعودیہ سے مدد طلب کی ہے۔
  12. سید عاصم علی شاہ

    اسے بھی پڑھیئے۔۔ عبداللہ طارق سہیل

    شام پربشارالاسد کی حکومت ہے۔ ملک۸۳ کی فیصد ٓبادی نے اقلیتی حکومت کیخلاف بغاوت کر رکھی ہے۔ ایران اس بغاوت کو ختم کرنے کیلئے بشارالاسد حکومت کی مدد کر رہا ہے۔ کیا یہ ایران اور شام کی جنگ ہے۔شام میں تیرہ فیصد الوائیٹ اور دو فیصد عیسائی ہیں۔ ۸۳فیصد سنی آبادی ہے اور پاسداران انقلاب کے دسیوں ہزار فوجی...
  13. سید عاصم علی شاہ

    اسے بھی پڑھیئے۔۔ عبداللہ طارق سہیل

    عملی موقف میں ٹیپ کا بند ’’سعودی جارحیت ‘‘ ہوتی ہے۔ سعودی جارحیت یعنی یمن پر سعودی عرب کا حملہ۔ پاکستان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دو ملکوں کی جنگ میں خود کو غیر جانبدار رکھے۔ بہت اچھی اپیل ہے۔ لیکن کون سے دو ملکوں کی جنگ؟ یمن پر منصور ہادی کی حکومت ہے اور صدر منصور ہادی کی حکومت نے سعودی عرب ہی...
  14. سید عاصم علی شاہ

    اسے بھی پڑھیئے۔۔ عبداللہ طارق سہیل

    اسے بھی پڑھیئے۔۔ تحریر: عبداللہ طارق سہیل خدا کا فضل ہے اور قوم کی خوش قسمتی ہے کہ معلومات اور وہ بھی ’’سچیّ ‘‘ جتنی ہمارے ہاں دستیاب ہیں دنیا کے کسی اور ریاست میں نہیں ہوں گی۔ درجنوں ٹی وی چینل ہیں اور ان پر دن رات معلومات کا بہاؤ بہاتے سینکڑوں اینکر پرسن، دانشور، تجزیہ نگار اور ان میں سے...
  15. سید عاصم علی شاہ

    یمن کے حالات اور پاکستان

    اگر آپ اس مضمون کو دوبارہ غور سے پڑھ لیںآپکے ان سوالوں کا جواب اس مضمون میں موجود ہے۔۔۔۔
  16. سید عاصم علی شاہ

    یمن کے حالات اور پاکستان

    یمن میں حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان کافی عرصے سے لڑائی جاری ہے۔ملک کے وسیع علاقے پرباغیوں کا قبضہ ہے۔ان کی بڑھتی ہوئی تخریبی سرگرمیوں اور سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کو درپیش ممکنہ خطرات کے پیش نظرسعودیہ کے نئے بادشاہ نے باغیوں پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا ہے۔ حکومت پاکستان نے یمن...
  17. سید عاصم علی شاہ

    مفلسی کی داستان

    استحسالی طبقے کے بارے میں جاننے کے لیے میرا مضمون ''مزدور کی یومیہ اجرت،خط غربت اور پاکستان'' اردو محفل میں سیاست کے زیر عنوان پڑھ لیں۔ مزید میرے بلاگ http://naqshefaryadi.blogspot.com کا وزٹ کریں۔۔
  18. سید عاصم علی شاہ

    فلم ’پی کے‘ کی جگو اور انتہا پسند ہندو

    زبردست۔ شاہ جی بہت بہت مبارک قبول کریں،،
  19. سید عاصم علی شاہ

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    بہت خوب شا ہ جی۔ چند ایک باتوں پہ اختلاف ہو سکتا ہے مگر آپ نے شاندار لکھا ہے۔
  20. سید عاصم علی شاہ

    مزدور کی یومیہ اُجرت، خط غربت اور پاکستان

    آج پاکستان اپنی تاریخ کے سخت ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف دہشت گردی کا عفریت منہ کھولے کھڑا ہے۔ دوسری طرف بےروزگاری، غربت،کرپشن ،اختیارات کا غلط استعمال،بد انتظامی اور فرقہ وارانہ مخاصمت اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے۔زمانے گزر گئے مگرغربت کوکبھی عیب نہیں سمجھا گیا تھا۔ لیکن آج یہ لفظ...
Top