میرے محترم بات تو آپ کی سو پیسے ٹھیک ہے ۔۔۔کون آپ کے سامنے آ سکتا ہے ۔۔۔تھوڑی نہیں پورے اکیس توپوں کی سلامی ۔۔۔بھرا جی کچھ کم کر لیں ۔۔۔ آپ کی مہربانی ہوگی
برادر اصل میں آپ جذباتی ہو گئے ہیں ۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ تجربہ آپ کو بہت کچھ سکھائے گا ۔۔۔۔۔ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ عام گلی...