نتائج تلاش

  1. ابن حسین

    مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج کی گئی سول سوسائٹی کی جھوٹی ایف آئی آر کا پول کھل گیا۔

    ہاہاہاہا۔۔ صحیح کہا آپ نے۔ اسکی کیا اوقات۔۔ بات تو "اسٹیٹس کو" کے ماروں کی ہے جنہوں نے اپنی اوقات دکھا دی۔۔۔۔
  2. ابن حسین

    مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج کی گئی سول سوسائٹی کی جھوٹی ایف آئی آر کا پول کھل گیا۔

    1. مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج کی گئی سول سوسائٹی کی جھوٹی ایف آئی آر کا پول کھل گیا۔ http://www.sochnews.tv/2014/12/civil-societys-lies-exposed-behind-fir-registration-maulana-abdul-aziz/
  3. ابن حسین

    بے گناہ پاکستانی پر برطانوی اور امریکی فوج کا 10برس تک خوفناک تشدد

    امریکی سی آئی اے کے انسانیت سوز مظالم پر امریکی سینٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر ڈیان فائن اسٹائن اوبامہ نے ان مظالم کو امریکی تاریخ پر دھبہ قرار دے دیا۔۔ 500 صفحات کی رپورٹ جاری
  4. ابن حسین

    بے گناہ پاکستانی پر برطانوی اور امریکی فوج کا 10برس تک خوفناک تشدد

    اب سارے فیس بکی جہادی دانتوں میں انگلیاں دبائے بیٹھے ہیں۔ اپنے مائی باپ کےظالمانہ اقدامات کے بارے میں کیا تبصرہ کریں گے۔
  5. ابن حسین

    مسجد ضرار کی حقیقت۔ انصار عباسی جنگ اخبار

    http://jang.com.pk/jang/dec2014-daily/29-12-2014/col2.htm
  6. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    م م م م م م م م م یعنی جب نشے میں نہیں ہوتے تب جاری کرتے ہیں۔۔ " اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب"
  7. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    آپ کے الطاف بھائی کہنے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں۔۔۔
  8. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    مسلکی اختلاف اپنی جگہ مگر جب میں تایخ پڑھتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے تعلیمی تحریک ہو مزاحمتی تحریک مثلا 1857ء کی جنگ آزادی ہو یا تحریک پاکستان، 71 ء کی جنگ ہو یا افغان وار دیوبند مسلک اور علماء نے جو قربانیاں دی یا مصائب برداشت کیے وہ انہی کا خاصہ ہیں۔۔ یہ سوال اپنی جگہ ہے کہ حکومت کی مدد سے تیار...
  9. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    قبلہ شاہ صاحب آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔۔
  10. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    مائی باپ سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ مائی باپ کی تو آج کل کوئی عزت نہیں رہی۔۔
  11. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    مولوی صاحب کچھ بھی کر لیتے۔ ان کے ساتھ یہی ہونا تھا، یہ دراصل پاکستان میں اسلام پسندوں کے خلاف مہم کا نقطہ آغاز ہے۔ بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کو بغاوت کے الزام میں دی جانے والی پھانسیوں کو مد نظر رکھ کر حامد میر کے اس بیان کا جائزہ لیں جس میں انہوں نے ایک بنگلہ دیش ٹی وی پروگرام میں کہا تھا...
  12. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    انتہا آزاد خیال انتہاپسند
  13. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    یہ بھی پراپیگنڈا ہے۔ سول سوسائٹی کے پاس اور کوئی بہانہ نہیں تھا۔ کمال ہے کبھی مولوی صاحب الطاف حسین کو دھمکاتے ہیں کبھی سول سوسائٹی کو۔ صاف ظاہر ہے کہ مخالف لابی کوئی نیا ڈرامہ کرنا چاہتی ہے۔
  14. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    یہ تو کہہ دیا انہوں نے اور کیا کہلوانا چاہ رہی ہے سول سوسائٹی۔۔۔
  15. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    میرا سوال بدستور جواب کا منتظر ہے۔
  16. ابن حسین

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    آپکو "دودھ" دینے پر اعتراض ہے یا "مینگنیاں" ڈالنے پر۔۔
  17. ابن حسین

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    بہت خوب غازی صاحب۔ اپنا بلاگ ایڈریس بتا دیں تاکہ ہم بھی آپ سے استفادہ کر سکیں۔۔
  18. ابن حسین

    تعارف تعارف

    میں مدرس ہوں۔ مختلف پرائیویٹ اداروں میں پڑھاتا ہوں۔ اردو محفل کی تعریف سنی تو بے اختیار چلا آیا۔
  19. ابن حسین

    نثری نظم: جب وقت صفر پر آجاتا ہے!

    لگتا ہے ن۔م راشد آپکا پسندیدہ شاعر ہے۔۔۔ وہی خیال کی چوٹ اور وہی انداز کی بے رحمی
Top