ابن صفی

  1. طالوت

    قواعد اردو از ابن صفی

    بچو کبھی تم نے یہ سوچا کہ تم گھر میں پٹتے کیوں ہو؟ تمھارے بزرگ تمھارے مشوروں پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ تم آئے دن بیمار کیوں رہتے ہو؟ اکثر تمہار معدہ خراب کیوں رہتا ہے؟ تم اگر سوچو تو یہ بات تمھاری سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ لہذا میں تمھیں بتاؤں گا۔سنو ان سب کی ایک ہی وجہ ہے، وہ یہ کہ تم قواعد اردو سے...
  2. فرخ منظور

    اے نگارانِ خوب رُو، آؤ ۔ اسرار ناروی (ابنِ صفی)

    اے نگارانِ خوب رُو، آؤ ہو کے دیکھو تو دُو بدو، آؤ یوں نہ دیکھو کہ راہرو ہو گا تھی تمہاری ہی جستجو، آؤ اے غزالانِ خوش خرام، رُکو اِک ذرا دیر گفتگو، آؤ وہی لب ہائے گل چکاں ہے ہے پھر وہی زلفِ مشک بُو، آؤ مصحفِ رُخ، کلامِ پاک سہی ہم بھی بیٹھے ہیں باوضو، آؤ کیا سمجھتے ہو جام خالی ہے؟ پھر...
  3. باذوق

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    السلام علیکم درج ذیل موضوع پر اہم توجہ درکار ہے : ابن صفی کے جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق کا معاملہ !! جیسا کہ علم ہوگا کہ میں نے یہاں ابن صفی کے نام معنون اردو یونیکوڈ کا اولین بلاگ شروع کیا تھا۔ اس سے قبل میں نے پی-ایچ-پی-بی-بی پر فیصل عظیم کے تعاون سے ابن صفی فورم کی داغ بیل بھی...
  4. باذوق

    ابن صفی :: موضوعاتی بلاگ

    ابن صفی کو خراجِ تحسین www.ibnsafi.blogspot.com ابن صفی ایشیا کے عظیم اردو جاسوسی ناول نگار کے فن و شخصیت پر مبنی بلاگ ابن صفی ۔۔۔۔۔۔ ایشیا کے سب سے بڑے مصنف ، مقبول ترین ناول نگار اور اردو کے جاسوسی ادب کو برصغیر میں روشناس کرانے والے قلمکار کا اسم گرامی ہے ۔ اسرار احمد صاحب ناروی...
  5. فہیم

    غزل-دولتِ غم اپنے ہی اوپر ہم نے خوب لٹائی - ابنِ صفی

    دولتِ غم (ابنِ صفی) دولتِ غم اپنے ہی اوپر ہم نے خوب لٹائی سارے جہاں میں کوئی نہ ہوگا ہم سا حاتم طائی ہم نے کہا تھا پچھتاؤ گے جانے کیسی ساعت تھی چھوٹے منہ سے نکلی ہوئی بھی بات بڑی کہلائی فہم و فراست خواب کی باتیں جاگتی دنیا پاگل ہے عقل کا سورج ماند ہوا ہے ذروں کی بن آئی دریا کی گہرائی ناپو...
  6. فہیم

    بانسری (ابنِ صفی)

    کسی کی صدا رات کے پرکیف سناٹے میں بنسی کی صدا چاندنی کے سیمگوں شانے پہ لہراتی ہوئی گونجتی بڑھتی لرزتی کوہساروں کے قریب پھیلتی میدان میں پگڈنڈی پہ بل کھاتی ہوئی آرہی ہے اس طرح جیسے کسی کی یاد آئے نیند میں ڈوبی ہوئی پلکوں کو اکساتی ہوئی آسمانوں میں زمیں کا گیت لہرانے لگا چھا گیا ہے چاند...
Top