امراؤ جان ادا (مرزا رسوا ہادی)
امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ
ریختہ صفحہ 16
ایک دن حسب معمول احباب کا جلسہ تھا، کوئی غزل پڑھ رہا تھا۔ احباب داد دے رہے تھے۔ اتنے میں میں نے ایک شعر پڑھا، اُس کھڑکی کی طرف سے واہ کی آواز آئی میں چپ ہو گیا اور احباب بھی اُسی طرف متوجہ ہو گئے۔ منشی احمد حسین نے پکار کے...
توزک اردو کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔
محفل پر متن دھاگہ - توزک اردو (تمام مواد موجود نہیں)
ریختہ کا لنک
ریختہ پر توزک اردو
گوگل ڈاکس ربط
توزک اردو نثر پروف اول (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر کتاب کے صفحات کے مطابق ہیں جو کہ ریختہ...
حیات شیخ چلی کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔
محفل پر متن دھاگہ - حیات شیخ چلی
ریختہ کا لنک
ریختہ پر حیات شیخ چلی کا ربط
گوگل ڈاکس ربط
حیات شیخ چلی پروف اول (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔
جوہر اخلاق کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔
محفل پر متن دھاگہ - جوہرِ اخلاق
ریختہ کا لنک
Jauhar-e-Akhlaq by James Francis karkaran | Rekhta
گوگل ڈاکس ربط
جوہر اخلاق پروف اول (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔...
اردو کے دو اہم مراکز دہلی اور لکھنؤ کی تہذیبی زندگی سے متعلق کتابوں کی اشاعت ہمارے پیش نظر ہے۔ دہلی سے متعلق کتابیں عام اور متداول ہیں لیکن لکھنؤ کی متنوع تہذیبی زندگی پر لکھی جانے والی کتابیں اور مضامین بہت کم دستیاب ہیں۔ جن ادبا نے لکھنوی تہذیب کو اپنا مرکز توجہ بنایا اور اس پر مسلسل لکھا، ان...
منشی نہال چند لاہوری کی مذہب عشق جو قصہ گل بکاؤلی کے نام سے معروف ہے، آج شائع ہوئی۔
اردو کے داستانوی ادب یا نثری داستانوں میں قصہ گل بکاؤلی انتہائی بلند مقام کا حامل ہے۔ اس کی اساس شیخ عزت اللہ بنگالی کا فارسی قصہ ہے۔ اس کی تکمیل 1803ء مطابق 1217 ہجری میں ہوئی اور 1804ء میں پہلا ایڈیشن شائع...
فراق دہلوی کا شمار اردو کے ان نثر نگاروں میں ہوتا ہے جنہیں دلی کی بیگماتی زبان پر قدرت حاصل تھی اور جنہوں نے مخصوص لفظیات کی حامل اس زبان کو متعدد افسانوں اور ناولوں میں بڑی خوش اسلوبی سے برتا۔ اردو کے اس لہجے میں جو لطافت، شیرینی، شائستگی، روزمرہ، محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال دکھائی دیتا...
تاریخ یوسفی کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔
تاریخ یوسفی متن دھاگہ محفل پر
کتاب کا پی ڈی ایف لنک
تاریخ یوسفی آرکائیو ربط
گوگل ڈاکس پر فائلوں کے ربط
تاریخی یوسفی پروف اول (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر کتاب کے صفحات کے مطابق ہیں۔ پی ڈی...
فسانہ عجائب کے بعد اب نو طرز مرصع کی پروف خوانی کی باری ہے۔ اس دفعہ ٹائپنگ والی گوگل ڈاکس فائل کی بجائے پروف کے لیے مختلف گوگل ڈاکس فائلیں بنائی جا رہی ہیں جو تقریباََ 100 صفحات پر مشتمل ہوں گی۔ اس کی وجہ ایک ہی فائل میں ڈیڑھ دو سو صفحات کے بعد فائل بھاری بھرکم ہو جاتی ہے اور اس پر کام کرنے میں...
اردو محفل اور ادب عالیہ واٹس ایپ گروپ کے ادب نواز اور ادب پرور ارکان کے بھرپور تعاون سے اردو ادبیات عالیہ کو برقیانے کا کام زوروں پر ہے۔ فسانہ عجائب کی تکمیل اس منصوبہ کا اہم مرحلہ ہوگا جو بحمد اللہ اختتام پذیر ہے۔ اگلی کتابوں کے متعلق محب علوی صاحب کے استفسار پر گو کہ ہم نے تین نام تجویز کیے...
فسانہ عجائب پر گفتگو اور رائے کا دھاگہ
فہرست عنوانات فسانہ عجائب
حمد 1
نعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2
مدح غازی الدین حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3
کیفیت شہر بے نظیرکی (بیان لکھنو)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
وجہ تالیف اس قصہ بے نظیر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 26
آغاز...