افغانستان

  1. حسان خان

    ہِرات، افغانستان میں واقع امیر علی شیر نوائی کا مقبرہ

    ازبکستان کے بین الاقوامی بابر مؤسسے نے افغانستان کے ترک نژادوں سے تعلق رکھنے والی تمام تاریخی عمارات کی بازسازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی بابر مؤسسے کے رئیس ذاکرجان مشرب اوف نے ولایتِ ہرات کے سفر کے دوران کہا کہ اُن کے ادارے کا امیر علی شیر نوائی کے مقبرے کے اطراف میں باغ کی تعمیر کا ارادہ...
  2. حسان خان

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    افغانوں کے درمیان کرکٹ کے کھیل سے علاقہ مندی روز بروز بیشتر ہوتی جا رہی ہے۔ اسی خاطر کابل کے نجّار بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرکٹ کے سامان کی سازی میں مشغول ہو گئے ہیں۔ افغان اخبار رادیو آزادی کے خبرنگار نے کابل کی ایک شرکت کے توسط سے کرکٹ کا ساز و سامان بنائے جانے کا یہ تصویری رُودادنامہ...
  3. حسان خان

    پچاس سال قبل کے کابُل کی زندگی

    عکاسان: ہنری بردشیر، ہنری بروگز تصاویر کا زمانہ: ۱۹۶۰ء کا عشرہ، ظاہر شاہ کا دور ماخذ
  4. حسان خان

    وسطی ایشیا اور افغانستان میں جشنِ نوروز

    تاجکستانی شہر خُجند میں جشنِ نوروز کے مناظر ماخذ: ردیوی آزادی ازبکستان کے شہر سمرقند میں جشنِ نوروز کی تصاویر ماخذ: آزادلیق رادیوسی
  5. ساقی۔

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘ سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014 ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...
  6. حسان خان

    افغانستان کی فارسی اور پشتو نصابی کتب

    افغانستان آئینی لحاظ سے دولسانی ملک ہے، اس لیے حکومتِ افغانستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے تمام مکاتب میں پڑھائے جانے کے لیے فارسی اور پشتو زبانوں میں نصابی کتب مہیا کرے۔ اور جہاں تک ظاہر ہوتا ہے، حکومتِ افغانستان اس ذمہ داری سے بخوبی عہدہ برآ ہو رہی ہے۔ افغانستان میں مکاتب کا دورانیۂ تدریس...
  7. ل

    افغانستان، امریکا سے معاہدہ نہ کرے، بھارت

    لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی وزیر خا رجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بہتر ہوگا افغانستان امریکا کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ نہ کرے، امریکا 2014ء کے بعد بھی افغانستان میں اپنے فوجیوں کو برقرار رکھنے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہا ہے جو بھارت کیلئے قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید...
  8. ل

    افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کا انتخابی نشان " لوٹا "

    2009ء کی انتخابی مہم کا ایک پوسٹر:افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کا انتخابی نشان " لوٹا " :p:D http://www.dw.de/افغانستان-صدارتی-انتخابات-کی-مہم-شروع/a-17403724
  9. ساقی۔

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    حالیہ دنوں میں‘اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی شہ سرخیوں کے حوالے سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ان شہ سرخیوں کے مطابق ’’مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی شدیدخواہش کا اظہار کیا ہے۔‘‘مجھے یقین کامل ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ملکی یک جہتی اور سلامتی کیلئے تباہ...
  10. ل

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    رواں سال کے آخر تک افغانستان میں موجود برطانوی اور امریکی افواج واپس چلی جائیں گی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا افغان حکومت اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا مقابلہ کر پائے گي یا پھر طالبان وہاں دوبارہ قبضہ جما لیں گے؟ اس سال کے بعد افغانستان خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو گا۔ چاہے کچھ بھی ہو،...
  11. عؔلی خان

    "ولی" - قیس اُلفت (پشتو)

    یو ٹیوب (ان بلاکڈ) ------- خواننده : قیس الفت آهنگ :ولی (پشتو) شاعر : شمس بابا کمپوزر : قیس الفت از: افغانستان
  12. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خاتم الشعراء عبدالرحمٰن جامی کا مقبرہ

    ہرات کے شمال مغربی حصے میں کچھ اینٹوں کے مینار اپنی بلندی کی وجہ سے دیکھنے والوں کی نگاہیں اپنی جانب جلب کرتے ہیں۔ یہ عمارت، نویں صدی ہجری کے مشہور ترین فارسی ادیب نورالدین عبدالرحمن ملقب بہ جامی و فرزندِ نظام الدین احمدکی آرامگاہ ہے۔ زندگی نامۂ جامی: جامی ۸۱۷ ہجری میں ہرات کے نزدیک واقع...
  13. کاشفی

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
  14. کاشفی

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملے

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملے کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملوں اور سامان لوٹنے کے بعد انھیں آگ لگانے کے سیکڑوں واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ کراچی سے افغانستان میں نیٹو فورسز کیلیے سامان رسد بلوچستان کے علاقے...
  15. کاشفی

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
  16. کاشفی

    انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد

    انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد جکارتہ…انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کے وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی ۔ایشیا میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں جکارتہ میں کانفرنس کا انعقاد...
  17. کاشفی

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا اسلام آباد (ظفر ملک)17اگست1988 کی سہ پہر 3بجکر58منٹ پر پاک فضائیہ کے ”پاک ون“ نامی سی130 طیارہ بہاولپور کے قریب خیر پور ٹامیوالی کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا، اس طیارے میںاس وقت کے صدر پاکستان جنرل محمد ضیاءالحق اور ان کے رفقاءسوار تھے،...
  18. کاشفی

    افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء جاری، مزید 10 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

    افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء جاری، مزید 10 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں طورخم … افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے، مزید 10 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔ کسٹم حکام کے مطابق 10امریکی فوجی گاڑیاں افغانستان میں امریکی بیس کیمپ بگرام سے طورخم کے راستے...
  19. کاشفی

    کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اڈا بنالیا،برطانوی نشریاتی ادارہ

    کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اڈا بنالیا،برطانوی نشریاتی ادارہ لندن…برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اپنا اڈا قائم کرلیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان اطلاعات پر ردعمل سے گریز کیا ہے۔بی بی سی کے مطابق پاکستانی طالبان نے اسے بتایا ہے کہ انہوں نے شام میں...
  20. الف نظامی

    ترکمانستان ، پاکستان، افغانستان، بھارت گیس کی فراہمی کا معامدہ

    ترکمانستان سے پاکستان، افغانستان اور بھارت کو گیس کی فراہمی کے تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ منصوبے پر ساڑھے 7 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی ، 1680 کلو میٹر طویل پائپ لائن 2014 ء تک مکمل کی جائے گی جس سے روزانہ 3.2 ارب مکعب فٹ قدرتی گیس درآمد کی جاسکے گی ، پاکستان کا حصہ 1325 ملین مکعب فٹ گیس...
Top