الف عین،عظیم،خلیل الرحمن

  1. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------------ خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں دکھ سبھی یہ کیوں لکھے ہیں اُن کی ہی تقدیر میں ------------ کچھ درندے گُھس گئے ہیں آدمی کے روپ میں دیر ہوتی جا رہی ہے اُن کی کیوں...
  2. ارشد چوہدری

    سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ---------- سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں کوئی نہیں ، ہے ہی نہیں ، میرے یہ دل کو ہے یقیں ------------------ ٹھہرے نظر ممکن نہیں دنیا بھری ہے حسن سے لاکھوں حسیں دیکھے مگر کوئی...
  3. ارشد چوہدری

    جانا تھا مجھ سے دور تو آئے قریب کیوں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- جانا تھا مجھ سے دور تو آئے قریب کیوں آتا ہے تیرے پاس یہ میرا رقیب کیوں ----------------- دولت سمٹ گئی ہے امیروں کے پاس سب پِستے ہیں اس جہان میں سارے غریب کیوں ---------------- مل کر رہے گا...
  4. ارشد چوہدری

    بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی ہمارے پاس بھی محبوب کی ہوتی نشانی تھی -------------- کسی کے بن سہارے کے ہے چلنا بھی بہت مشکل کبھی ہوتی ہماری چال میں بھی اک روانی تھی...
  5. ارشد چوہدری

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں کچھ بھی رہے گا باقی اس کا نہیں ہے امکاں ----------------- نیکی کرے گا جو بھی جائے گی ساتھ اس کے دن حشر کے وہی بس ہو گا وہاں پہ شاداں...
  6. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- تری تصویر کو میں نے نگاہوں میں چھپایا ہے بھری دنیا سے کہتا ہوں تجھے اپنا بنایا ہے --------------- مطلع ثانی تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بناؤں گا یہی سودا سمایا...
  7. ارشد چوہدری

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے تیری جگہ پہ اُن کو اپنا بنا لیا ہے -------------------- محبوب میرا مجھ سے ناراض ہو گیا ہے اتنا خفا تھا مجھ سے چہرہ چھپا لیا ہے ----------------...
  8. ارشد چوہدری

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی انہیں سر اٹھانا نہ آیا کبھی بھی ----------- محبّت جو کرتے ہیں ڈرتے نہیں ہیں ہمیں منہ چھپانا نہ آیا کبھی بھی ------------ محبّت کریں گے بھلا کس طرح وہ جنہیں دل...
  9. ارشد چوہدری

    میری زباں پہ آج بھی تیرا ہی نام ہے برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن میری زباں پہ آج بھی تیرا ہی نام ہے کرتا ہوں یاد تجھ کو ہی میرا یہ کام ہے -------------- جیسے نثار مجھ پہ محبّت تری رہی تیری وفا کو آج بھی میرا سلام ہے ------------ تختی ہے تیرے نام کی دل پر لگی...
  10. ارشد چوہدری

    ترے دل میں لگایا ہے محبّت کا شجر ہم نے----برائے اصلاح )

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ لگانا ہے تمہارے دل میں الفت کا شجر ہم نے -----------یا ترے دل میں لگانا ہے محبّت کا شجر ہم نے اسی تو کام کی خاطر یہ باندھی ہے کمر ہم نے --------------- سکھائیں گے تمہیں الفت یہ...
  11. ارشد چوہدری

    دل کو میرے وہ بھا گئی ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعولن فاعلن فعولن ----------- دل کو میرے وہ بھا گئی ہے اک وہ لڑکی جو سانولی سی -------------- چلتی ہے جب وہ سر اُٹھا کر لگتی ہے مجھ کو چُلبلی سی ---------------- اس کی باتیں سمجھ نہ آئیں بولی ہے اس کی اجنبی سی...
  12. ارشد چوہدری

    خدا کا مجھ کو ملا سہارا

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن ----------- خدا کا مجھ کو ملا سہارا کسی بھی مشکل میں جب پکارا ---------- بھنور میں جب آ گئی تھی کشتی مجھے فراہم کیا کنارا ------------- خدا کو رکھتا ہوں یاد دل میں بغیر اس کے نہیں گزارا ------------ مرے خدا...
  13. ارشد چوہدری

    خدا کا رستہ کبھی نہ چھوٹے ملے اگرچہ جہان سارا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مفاعلاتن ------------ خدا کا رستہ کبھی نہ چھوٹے ملے اگرچہ جہان سارا بغیر دنیا کے ہو سکے گا بغیر رب کے نہیں گزارا ----------- کرو گے نیکی اگر کسی سے خدا سے اس کی جزا ملے گی نہ...
  14. ارشد چوہدری

    ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ ہے خدا کا ساتھ تو یہ زندگی آسان ہے اس میں کوئی شک نہیں میرا یہی ایمان ہے --------------- ہو بھروسہ آدمی کا بس خدا کی ذات پر یہ ہی مومن کی جہاں میں دوستو پہچان ہے ----------------...
  15. ارشد چوہدری

    شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے تصوّر میں تیری جوانی دکھائے ------------- مرے دل میں افسوس اس کا رہے گا اگر زندگی میں نہ ملنے کو آئے ---------------- لگی ہے مرے دل میں الفت کی آتش لگائی ہے...
  16. ارشد چوہدری

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------------- کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں ------------- محبّت سی محسوس ہوتی ہے تم سے مجھے بھا گئی ہیں یہ تیری ادائیں ------------------ تری زلف چھو کر یہ آئی ہیں...
  17. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے ----------برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- الف عین عظیم خلیل الرحمن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے خالی ہوس چھائی ہے دولت کی ہوئے کردار سے خالی ------------------- دکھاوا پیار کا کر کے دلوں سے کھیلتے ہیں اب محبّت بھی نہیں اب تو...
  18. ارشد چوہدری

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی وہی عزّت کماتے ہیں جو محنت کے ہیں شیدائی ------------- جھکا سر لے کے چلنے کی جنہیں عادت نہیں ہوتی زمانہ جانتا ہے ان کی باتوں میں ہے سچائی...
  19. ارشد چوہدری

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی ایسی رہی ہے دنیا ایسی سدا رہے کی --------یا پہلے بھی اس طرح تھی ایسی ہی اب رہے گی ---------------- رکھے گی یاد دنیا دو چار دن مجھے بھی اچھا...
  20. ارشد چوہدری

    مجھ کو تو انتظار تمہارا ہے آج بھی------برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------------ مجھ کو تو انتظار تمہارا ہے آج بھی دل میں مرے تو پیار تمہارا ہے آج بھی ------------- ملتا نہیں سکون تمہارے بغیر اب دل پر تو اقتدار تمہارا ہے آج بھی -------------- تم سے مجھے کبھی...
Top