الشفاء

  1. جاسمن

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    دھڑکتا دل لا کے میرے سینے میں اس نے رکھا پھر اس کی دھڑکن کو خود مدینے میں اس نے رکھا مری نگاہوں کو سبز گنبد کا خواب دے کر مری محبت کو آبگینے میں اس نے رکھا جن کی آنکھوں میں ہر دم گنبدِ خضریٰ کی تصویر رہتی ہے۔ خوبصورت ترین لکھنے والے، محبتیں بکھیرنے والے اور خوشیوں کی خبریں دینے والے الشفاء ۔...
  2. سیما علی

    اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت

    اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت تحریر: مفتی منیب لفظِ ''مَحَبَّت‘‘، ''م‘‘ کے زبر کے ساتھ ہے، جیسے: مَوَدَّت، مَضَرَّت اور مَسَرّت وغیرہ، یہ سب عربی الفاظ ہیں، اردو میں عام طور پر ان الفاظ کو ''م‘‘ کے پیش کے ساتھ بولاجاتا ہے، یہ غلط ہے، اسی معنی میں ''ح‘‘کے پیش کے ساتھ لفظ ''حُبّ‘‘بھی...
  3. سیما علی

    قرآن کی حفاظت کے لیےاللہ کا حیرت انگیز انتظام

    قرآن کی حفاظت کے لیےاللہ کا حیرت انگیز انتظام ازمولانا) حذیفہ وستانوی‏، استاذ:جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم‏، اکل کوا اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر: پ۱۴/۹)ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔ یہ پہلی وہ...
  4. سیما علی

    حضرت لقمان علیہ السلام کا تربیت کرنے کا انداز

    حضرت لقمان علیہ السلام کا تربیت کرنے کا انداز اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دین اسلام میں جس طرح اولاد کو ’’وبالوالدین احسانا ‘‘فر ماکر والدین کی فرمانبرداری کی ترغیب دی گئی ہے ،اسی طرح دین اسلام نے والدین کو اولاد کی اچھی تربیت کا بھی حکم دیا ہے ۔مگر ہمارے معاشرہ میں عام طور پر والدین...
  5. سیما علی

    رسول اللہﷺ کا ہر امتی یہ تحریر ضرور پڑھے۔۔۔۔۔۔

    رسول اللہﷺ کا ہر امتی یہ تحریر ضرور پڑھے۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ واقعی میں نے کوئی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بات اصل میں کچھ اور ہے فرمانے لگے...
  6. سیما علی

    فضائلِ صدقات و خیرات۔۔۔۔

    فضائلِ صدقات و خیرات مولانا عماد الدین عندلیب ’’جو تم نے آگے بھیج دیا وہ پالیا اور جو دُنیا میں کھایا وہ نفع میں رہا اور جو کچھ چھوڑ آئے وہ نقصان میں رہا ۔‘‘ ہم لوگ تجارت، زراعت اور ملازمت وغیرہ مختلف ذرایع سے دولت کمانے میں جتنی محنت اور کوشش کرکے اس کو جمع کرتے ہیں، وہ سب اس لیے ہوتا ہے...
  7. سیما علی

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک از:مفتی صہیب احمد قاسمی‏، استاذ فقہ جامعہ حسینیہ، جونپور (یوپی) رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری...
  8. سیما علی

    اسلام اور سلام

    اسلام اور سلام از: مولانا عبداللطیف قاسمی‏، استاذ جامعہ غیث الہدیٰ بنگلور دنیا کی تمام متمدن ومہذب قوموں میں ملاقات کے وقت پیار ومحبت، جذبہٴ اکرام وخیراندیشی کا اظہار کرنے اورمخاطب کو مانوس ومسرور کرنے کے لیے کوئی خاص کلمہ کہنے کا رواج ہے، ہمارے ملک میں ہمارے برادران وطن ملاقات کے وقت ”نمستے“...
  9. سیما علی

    درود شریف پڑھنے کی فضیلت

    ابواللّیث سمرقندی حضور صلی الله علیہ وسلم کی طرف سے سلام کا جواب فقیہ رحمہ الله اپنی سند کے ساتھ حضرت محمد بن عبدالرحمن سےنبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا یہ مبارک ارشاد نقل کرتے ہیں کہ میرے وصال کے بعد جو شخص بھی تم میں سے مجھ پر سلام بھیجے تو جبرائیل علیہ السلام حاضر ہو کر عرض کرتے ہیں یا محمد...
  10. سیما علی

    عفو ودرگذر کے فوائد اور ہمارا سماج

    {قَالَ لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ يَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ} ’’جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے۔ اللہ تمہیں بخشے، وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے‘‘ یہی خوبی رسول اکرم ﷺ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی،آپ نے اپنے سبھی بدخواہوں،تکلیف دینے والوں کو سدا معاف...
  11. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ابلیس کی سازش کا پردہ ان الفاظ میں چاک کیا تھا کہ وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو اغیار ایک زمانے سے شیطان کی اس ناپاک خواہش کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کوشش میں وہ کیا کچھ نہیں کر بیٹھے لیکن امت محمدی کے بدن سے روح...
  12. سیما علی

    حضرت سیّدنا ابوایوب انصاری رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ

    تاجدارِ رسالتصلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم کا سفرِہجرت ختم ہوا اور مدینے میں آمد ہوئی تو جا نثاروں کا جُھرمَٹ ساتھ تھا۔ سُواری جُوں جُوں آگے بڑھتی جاتی راستے میں انصار انتہائی جوش ومَسَرَّت کے ساتھ اونٹنی کی مہار تھام کر عرض کرتے: یارسولَ اللہ! آپ ہمارے گھر کو شرفِ نُزُول بخشیں مگر...
  13. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    کتاب نور محمدی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلقت سے ولادت تک۔۔۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس رسالہ میں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خلقت مبارکہ سے ولادت مطہرہ تک کا ذکر نہایت مختصر طریق پر کر دیا گیا ہے تاکہ اہل ایمان و محبت اس کو ہر وقت تنہائی میں اور مجالس میں بالخصوص محافل میلاد میں سہولت اور...
  14. الشفاء

    النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ کی تفاسیر۔۔۔

    شفیع المذنبین، رحمۃ للعالمین، خاتم النبیّین سیدنا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسلمانوں کا قلبی و روحانی تعلق کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس امت محمدیہ کی تمام اسناد ، تمام طرق اور تمام سلسلے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام مبارک اور وجود مسعود سے برکت حاصل کرتے ہیں۔ اور آپ ہی کی ذات...
  15. سیما علی

    آج کی حدیث مبارک

    اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. ’’فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور ﷲ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)‘‘ (الشوریٰ، 42: 23) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے...
  16. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    آج اصلاح سخن میں پڑی اپنی تُک بندیوں سے مٹی جھاڑی تو شکیب بھائی کا یہ حکم نامہ موجود پایا! تو تعمیل حکم میں، تاخیر کی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے قُدس و...
  17. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    آداب الاکل۔ کھانے کے آداب۔ کتاب احیاءعلوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔ ارباب عقل و دانش کا مقصد حیات یہ ہے کہ وہ جنت میں اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شرف حاصل کریں، لیکن اس شرف کے حصول کا ذریعہ علم و عمل کا مجموعہ ہے۔علم کی تحصیل اور عمل کی مداومت جسمانی قوت و طاقت اور سلامتی کے بغیر ممکن...
  18. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    کتاب اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔ (ڈاکٹر طاہر القادری) کائنات کا تمام تر حسن و جمال ابد الآباد تک آفتابِ رسالت کے جلوؤں کی خیرات ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم دنیا کے خوش قسمت ترین انسان تھے کہ انہوں نے حالتِ ایمان میں آقائے محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل...
  19. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    زبان کی آفتیں کتاب احیاء علوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ زبان، ایک عظیم نعمت: زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اور لطائف صنائع میں سے ایک لطیفہ ہے۔ اس کا حجم اگرچہ مختصر ہے لیکن اس کی اطاعت بھی زیادہ ہے اور گناہ بھی بڑا ہے۔ ایمان اور کفر دونوں حقیقتوں کا اظہار زبان ہی کے...
  20. الشفاء

    حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ۔ حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ جلیل القدر تابعین اور چالیس پیشواؤں میں سے ہوئے ہیں۔ حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ "اویس احسان و مہربانی کے اعتبار سے بہترین تابعین میں سے ہے"۔ اور جس کی تعریف رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما دیں اس کی...
Top