الشفاء

  1. الشفاء

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے محبوب بندے کے مابین رشتہء محبت۔

    اللہ عزوجل کی محبت اپنے بندے کے ساتھ جب بدن تقوے کے نور سے چمکنے لگتا ہے اور نفس اپنی ضد چھوڑ کر اللہ عزوجل اور اس کے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کے احکامات کے سامنے اپنا سر جھکا کر ورع کی چادر اوڑھ لیتا ہے اور دل دنیا کی محبت سے اچاٹ ہو کر اللہ عزوجل کی یاد کے لئے زُہد کے کوٹھے میں جا بیٹھتا ہے...
  2. الشفاء

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    اللہ عزوجل ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟ - محترم اشفاق احمد صاحب نے ایک دفعہ کسی بابے سے پوچھا تھا کہ میں اللہ سبحانہ وتعالٰی کا دوست بننا اور اس سے ملنا چاہتا ہوں تو اس کا آسان طریقہ بتائیں تو بابا جی نے کہا تھا کہ چونکہ ہماری استطاعت نہیں ہے کہ ہم خود اس تک پہنچ پائیں تو آسان طریقہ یہ ہے کہ...
  3. الشفاء

    نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی کا ارشاد پاک ہے۔۔۔ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُو۔۔۔ اور جو کچھ رسول (کریم) تمہیں عطا فرمائیں سو اُسے لے لو- اور جس چیز سے تمہیں منع فرمائیں سو اُس سے رُک جاؤ۔۔۔ سورۃ الحشر۔ آیت 7۔۔۔ حضرت کثیر بن...
  4. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    گزارش سب سے پہلے تو یہ عرض کر دوں کہ میں کوئی باقاعدہ شاعر نہیں ہوں۔ یہ چند لائنیں معلوم نہیں کیسے ہو گئیں۔ اور یہ بھی معلوم نہیں کہ اس کو شاعری کہنا چاہیئے یا کچھ اور۔۔۔ ان الفاظ میں بے شمار غلطیاں بھی ہوں گی۔ کیونکہ جس شخصیت کی عظمت کے بیان میں لا یمکن الثناءُ کما کان حقہ اور ورفعنا لک ذکرک...
Top