تاریخ: 12 جولائی، 2017
ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی
تحریر: سید انور محمود
لندن جہاں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے مقیم ہیں اور اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں، 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے...
میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ
قدیم چائینہ میں بادشاہوں اور لارڈز کی حفاظت کے لئے تربیت یافتہ سمورائے بطور محافظ تعینات کئے جاتے تھے۔ چائینہ میں شاولین ٹیمپل جیسے سینکڑوں مقامات پر ان سمورائے کی کڑی تربیت کی جاتی تھی۔ سالہا سال کی مشق اور محنت کے بعد ان کی جسمانی صلاحیتوں کا یہ عالم ہوتا...
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے علمبردار تمام اسلامی و غیراسلامی ممالک سے اپیل کی ہے...
اطلاع ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن میں اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اُن سے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
دی ایکسپریس ٹریبیون
شہر کراچی کے کئی علاقوں میں کاروبار بند ’’کروایا‘‘ اور ’’کیا‘‘ جا رہا ہے۔
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انکل الطاف آپ ہفتہ کو ہڑتال کی کال واپس لے لیں، لوگوں کو براہ راست ٹی وی پر دھمکانا آپ کا فلسفہ محبت نہیں، کراچی کو یرغمال بنانے کی سیاست سے کچھ حاصل...
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کئی بینک اکاونٹس بند کرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے کے الزامات کے تحت بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متحدہ کے خلاف ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحققیات پہلے سے جاری ہیں۔
دریں اثنا برطانوی کراؤن پروسیکیوشن سروس نے...
اسلام آباد(آن لائن، جنگ نیوزذ)سینٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے سندھ کی تقسیم کے معاملے کے بارے میں دیئے گئے بیانات کی گونج بدھ کے روز بھی ایوان بالا میں سنائی دی گئی ، حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین الطاف حسین کو ان کے بیانات پر تنقید کانشانہ بناتے رہے جبکہ ایم کیو ایم کے...
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے راولپنڈی میں پیش آنے والے واقعات پر دلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کسی واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری ردعمل کے بجائے اس کی تصدیق کرلی جائے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان بہت ہی نازک صورتحال سے دوچار ہے اور دشمن ملک کوکمزورکرنے کے لیے ہر طرح...
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے وہ محب وطن پاکستانی ہیں تھے اور رہیں گے اور انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے
اُن کا کہنا تھا کہ بھتہ کی پرچیاں جہاں سے آتی ہیں وہاں سے گرفتاریاں کی جائیں بے قصور لوگوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ویں 60 سالگرہ کی...
اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج ہر جگہ واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک اسکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو اسکول کی ابتر صفائی کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوائی...
کنٹینرز چوری؛ امریکی تردید کے بعد ایم کیوایم کیخلاف سازشوں کا سلسلہ بند ہوجانا چاہئے، رابطہ کمیٹی
تمام انٹیلی جنس ایجنسیاں پورٹ پر موجود ہوتی ہیں ایسی صورتحال میں کنٹینرز غائب کرنا کسی کے لئے بھی ممکن نہیں، بابر غوری فوٹو:ایکسپریس نیوز
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ...
مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح کا ایک نہایت سنگین اور گھناونا شوشہ ہے۔ کیا یہ شوشہ محض الزام ہے یا اس کے ذریعے عوام کو یہ نئی لائن دی گئی ہے کہ آپ کی بچت اسی میں ہے کہ آپ مہاجر ری پبلکن آرمی...
FROM LONDON… WITH LOVE
Since the advancement in the Imran farooq murder case, media and propagandist have found another archival treasure to question the motives of Mr Altaf Hussein and MQM. The infamous letter by Mr. Altaf Hussein to the British PM is a joyous moment to treasure for those who...
What if there was No MQM?
Danish Kazi on 20, Jul 2013
I sometimes wonder what would happen to Pakistan’s politics if there was no MQM. Who would they blame for all their misery and plight? Who would be the common enemy? Who would be branded as traitors? Who would be used to distract the people...
کراچی۔۔ ۔ دنیا کی بہترین اسٹا ک ایکس چینج کا مرکز،برطانوی جریدہ
کراچی…محمد رفیق مانگٹ… برطانوی جریدہ”اکنامسٹ“ لکھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں، جرائم پیشہ گروہ اور انتہا پسند گروپ جس شہر پر اپنے کنٹرول کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں،اسی میگا سٹی کراچی کے بے سکون شہریوں کے لئے اطمینان بخش بات یہ ہے کہ...
مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال ٹائی ٹینک جہاز جیسی ہے،جہاز کے اپر ڈیک پر بیٹھے ہوئے لوگ پورے پاکستان کے عوام کو گمراہ کررہے،ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہاہے ۔لندن سے جاری بیان کے مطابق یہ...
الطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لے لیا
لندن…کارکنوں کی اپیل پرالطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لیتے ہوئے کہا کہ میں برطانیہ کی نظر میں قائد نہیں لیکن آپکی نظر میں قائد ہوں۔ جس پر کارکنوں نے خوشی سے نعرے لگائے۔الطاف حسین نے کہا کہ تمام سازشوں کے باوجود کارکن ملک کی...