مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن سے نائن زیرو پر کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ، برطانیہ کی بہتری اسی میں ہے کہ مجھے عمران فاروق...
الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ
لندن…ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور...
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی اور نائن زیرو کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا چناوٴ بروز ہفتہ مورخہ 25 مئی 2013ء کو جناح گراوٴنڈ میں کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس میں کیا جائے گا۔ یہ اعلان...
برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے
David.Cameron@number10.gov.uk prime.minister@number10.gov.uk
richard.walton@met.police.uk
Counter terrorism Commander Chris.Grayling@justice.gsi.gov.uk
Justice Secretary
Dominic.Grieve@attorneygeneral.gsi.gov.uk...
الطاف حسین نے نائن زیرو میں خطاب کے دوران انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوتے عمران خان کو بازاری زبان میں مخاطب کیا۔
اب الطاف حسین گھٹیاپن کی حدوں کو چھو رہا ہے ، پہلے ہی کراچی میں غنڈہ گردی اور قتل غارت کا بازار گرم کرنا شروع کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کے یو سی ناظم سمیت تحریک انصاف کی نائب...
این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین
کراچی…متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے،جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال...
سنہ دو ہزار تین میں پاکستان اور برطانیہ کی عدلیہ کے مابین ’باہمی تعاون‘ نامی ایک ایسا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت بچوں کے اغوا کے معاملے کا حل نکالنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس معاہدے کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی تھی کہ کچھ پاکستانی نژاد برطانوی شہری اپنی دوہری شہریت کا فائدہ اٹھاتے عدالتوں کےدائرہ...
آپس کی بات جیونیوز چینل پر نجم سیٹھی کا پروگرام ہے ۔ انہوں نے الطاف حسین کی پریس کانفرنس پر پروگرام کیا ہے بہ دلچسپ ۔ دلکھنے اور سننے سے تعلق رکھتا ہے ۔ باتیں دل کولگتی ہیں ۔ کچھ طویل ہے۔ ممکن ہے کچھ دوستوں نے دیکھا ہو ۔ان کے لیے نشر مکرر۔
اپنے آغاز میں ایم کیو ایم ایک لسانی جماعت کی حیثیت سے اُبھری جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اردو زبان بولنے والے تقریباً تمام مکتبہ فکر کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ اس کے بعد کیا ہوا اور کیا نہیں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں بلکہ ایم کیو ایم آج کیا ہے اور مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہے، اس سے غرض ہے۔
کچھ...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام اور بالخصوص مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان پر 10/اپریل کو ایم کیو ایم کے تحت ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کے لیے اپنے عطیات زیادہ سے زیادہ تعداد میں جمع کرائیں، ایک بیان میں الطاف...
انٹرنیٹ پر بلاگز اور فورمز پر مختلف افراد ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں، یا اسے دفاع بھی کہا جا سکتا ہے۔ میں کبھی کراچی گیا نہیں، تاہم بہت سارے میڈیا سورسز سے ایم کیو ایم کے بارے میں اکثر اسی طرح کے الفاظ کثرت سے سنے
بھتہ،
دہشت گردی
اغوا برائے تاوان
ٹارگٹ کلنگ
قائد...
دوستو السلام علیکم
میں کافی دنوں کے بعد محفل پر آیا ہوں، وجہ کچھ دوستوں کو معلوم ہے وہ میری اہلیہ کی بیماری ، اللہ کے کرم سے اور آپ جیسے دوستوں کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں، مگر زندگی کی جنگ ہے جسے لڑنا ہے ، آپ سے دعا کی درخواست ہے...
السلام علیکم
میرے آج کے کالم کا عنوان ہے لندن والے پیرصاحب
لندن والے پیرصاحب کا پاکستانی سیاست میں اہم کردار ہے۔ وہ ہمیشہ قوم کو اتحاد، یکجہتی، محبت اور یگانگت کا درس دیتے ہیں۔ ان کی عادت ہے وہ جب تک ہفتہ میں ایک بار پاکستانی قوم کو درس نہ دے دیں انہیں چین نہیںآتا۔ پاکستان کے بہت سے اعلٰی...