وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں فلسطینی طلبہ کے لیے تعلیمی اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان کردیا۔
عمان کے دارالحکومت مسقط میں اسلامی ملکوں کے وزرائے تعلیم کی کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاریخ کے اس اہم اور فیصلہ کُن موڑ پر فلسطینی طالب علموں کی مدد کرنا...
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ و رانہ تربیت و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ملک میں موسمیاتی تعلیم شروع کی جا نی چا ہئے ۔
عالمی موسمیاتی تبدیلی میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستان 8 واں سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 2022 کے تباہ کن سیلاب جیسی شدید قدرتی آفات نے 3.5...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے پہلے بھی سندھ کے شہروں میں پیپلز پارٹی نہیں جیتتی تھی پھر بھی ہم نے ماضی میں بار بار ان سے تعاون کیا لیکن ہر بار ہم ڈسے گئے، ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا تو آپ کیسے آئیں گے ہم سے ووٹ...
مسلم لیگ نون ، پی پی پی کے منشور
قیوم نظامی
پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پی پی پی اور مسلم لیگ نون نے اپنے پارٹی منشور عوام کے سامنے پیش کر دیے ہیں-
مسلم لیگ نون کا منشور "پاکستان کو نواز دو" کی سرخی کے ساتھ بلند بانگ ہے- جس میں عوام سے عہد کیا گیا ہے کہ
مسلم لیگ نون کی حکومت اقتدار میں...
25 دسمبر 2018
علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر قتل کردیا گیا
انہیں چار گولیاں اس وقت ماری گئیں جب وہ اپنے گھر پہنچے. دو مسلح افراد نے صرف دس سیکنڈ میں ان کی جان لے لی اور فرار ہوگئے
علی رضا عابدی ایم کیو ایم کے سابقہ رکن تھے
اس کے علاوہ وہ فروغِ عزاداری میں بھی بہت فعال تھے.
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد
استحصال زدہ مظلوم عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا، یہ وہ مقصد ہے جو کم و بیش ہر سیاسی جماعت کے منشور کا حصہ ہے کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسکی بنیاد پر سیاسی جماعتیں یا تحریکیں عوام کی نمائندگی حاصل کرتی ہیں لیکن اگر اس حقیقت پسندی...
غزل
(معراج فیض آبادی)
ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم
اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ آزاد ہیں ہم
کیوں ہمیں لوگ سمجھتے ہیں یہاں پردیسی
اک مدت سے اسی شہر میں آباد ہیں ہم
کاہے کا ترکِ وطن، کاہے کی ہجرت بابا
اسی دھرتی کی، اسی دیش کی اولاد ہیں ہم
ہم بھی تعمیرِ وطن میں ہیں برابر کے شریک
در و دیوار...
اطلاع ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن میں اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اُن سے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
دی ایکسپریس ٹریبیون
شہر کراچی کے کئی علاقوں میں کاروبار بند ’’کروایا‘‘ اور ’’کیا‘‘ جا رہا ہے۔
لندن …متحدہ قومی موومنٹ نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پرپارٹی کے رکن سلیم شہزادکی بنیادی رکنیت غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کردی ہے ،ایم کیو ایم کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق سلیم شہزادکی رکنیت غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے۔دریں اثناء سلیم شہزاد نے لندن میں مقیم جیونیوز کے...
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کئی بینک اکاونٹس بند کرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے کے الزامات کے تحت بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متحدہ کے خلاف ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحققیات پہلے سے جاری ہیں۔
دریں اثنا برطانوی کراؤن پروسیکیوشن سروس نے...
لاہور(عمران احسان) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو آزادی سزا ملنے کے بعد ہی ملے گی کیونکہ نواز شریف کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ جن لوگوں کو مشرف نے حرام کھلایا ٗ وہی مہاجر قرار دے کراسے بچانا چاہتے ہیں۔ یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔ جنگ سے...
میں محسن وحدانی کہلاتا ہوں۔اِنسانوں کی وحدت کا قائل ہوں۔ایک سادہ مزاج، گمنام سا شاعر اور صحافی ہوں۔ ۱۹۸۵ میں روزنامہ جنگ، کراچی میں سب ایڈیٹر تھا اب فری لانسر ہوں۔ اِی مارکٹر بھی ہوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی آرٹیکل کمیٹی کا رکن ہوں۔تحریک کا آزاد ماحول بہت پسند ہے۔ یہاں سوچنے اور بولنے پر کوئی...
بی بی سی اردو جو خود کو غیر جانب دار ظاہر کرنے کے لیے اگر کسی سیاسی پارٹی کے دہشت گرد پکڑے جائے تو اس کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے میں دیر نہیں کرتی۔مگر جب رحمت علی رندھاوا کے قاتل ایم کیو ایم کے دہشت گردکو پکڑا گیا تو بی بی سی کی صحافت کی سیاہی پیلی ہوگئی۔...