ایم کیو ایم پاکستانی نام کی ویب سائٹ ۔
چلیں جماعت سے پہلے کارکنان کی طرف سے کسی پاکستانی سیاسی پارٹی کی اردو میں ویب سائٹ تو بنی ۔
میرا خیال ہے یہاں کی ناظمہ مہوش علی ہیں، انہیں بھی مبارکباد کہ جملہ کا استعمال بھی ہو گیا ۔
انٹرنیٹ پر بلاگز اور فورمز پر مختلف افراد ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں، یا اسے دفاع بھی کہا جا سکتا ہے۔ میں کبھی کراچی گیا نہیں، تاہم بہت سارے میڈیا سورسز سے ایم کیو ایم کے بارے میں اکثر اسی طرح کے الفاظ کثرت سے سنے
بھتہ،
دہشت گردی
اغوا برائے تاوان
ٹارگٹ کلنگ
قائد...
دوستو السلام علیکم
میں کافی دنوں کے بعد محفل پر آیا ہوں، وجہ کچھ دوستوں کو معلوم ہے وہ میری اہلیہ کی بیماری ، اللہ کے کرم سے اور آپ جیسے دوستوں کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں، مگر زندگی کی جنگ ہے جسے لڑنا ہے ، آپ سے دعا کی درخواست ہے...
السلام علیکم
میرے آج کے کالم کا عنوان ہے لندن والے پیرصاحب
لندن والے پیرصاحب کا پاکستانی سیاست میں اہم کردار ہے۔ وہ ہمیشہ قوم کو اتحاد، یکجہتی، محبت اور یگانگت کا درس دیتے ہیں۔ ان کی عادت ہے وہ جب تک ہفتہ میں ایک بار پاکستانی قوم کو درس نہ دے دیں انہیں چین نہیںآتا۔ پاکستان کے بہت سے اعلٰی...
پتہ نہیں ایم کیو ایم کیلیے کیوں کوہاٹ میں مچھروں پر تشدد کیلیے بھی بیان جاری کرنا ضروری ہوتا ہے۔ غالباً وہ ہر سطح پر اپنی موجودگی کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔ یہانتک تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہر بڑے واقعے میں اس پارٹی کا ٹشو پیپر کیطرح استعمال ہے۔ لانگ مارچ کے موقع پر بھی...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایوارڈ یافتہ ایک امریکی جریدے فارن پالیسی نے 2008 کیلئے ناظم کراچی سید مصطفی کمال کو دنیا کا دوسرا بہترین میئر قرار دیا ہے ۔ فارن پالیسی نے اپنی تازہ اشاعت میں 2008کے گلوبل سٹی انڈکس میں اس وقت دنیا کے تین بہترین میئرز کی فہرست شائع کی ہے جس میں...