امام احمد رضا بریلوی

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ اُجالا جو پھیلا...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب تزک مرتضوی مولانا حسن رضا خان کی نایاب کتاب

    تزک مرتضوی مولانا حسن رضا خان کی نایاب کتاب تحریر: حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم وآلہ وصحبہ اجمعین تزک مرتضوی [۱۸۸۳ئ] جس کا عربی نام الرَّائِحَۃُ الْعَنْبَرِیَّۃ مِنَ الْمِجمَرَۃِ الْحَیْدَرِیَّۃِ [۱۳۰۰ھ]...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    ناچیز کا مختصر تعارف نام :محمد حسین قلمی نام:محمد حسین مُشاہدؔ رضوی والد کا نام : عبدالرشید برکاتی والدہ کا نام : خدیجہ حجن مذہب : اسلام شہریت: ہندوستانی ولادت : محرم الحرام 1400ھ/دسمبر1979ء مقام ولادت : مالیگاؤں ، ضلع ناشک ، مہاراشٹر تعلیمی لیاقت : ایم۔اے، ڈی ۔ایڈ، پی۔ ایچ ۔ ڈی(اردو)،...
  4. جیلانی

    اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر

    کلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہٗ اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر للہ لے خبر مری للہ لے خبر دریا کا جوش ناؤ نہ بیڑا نہ خدا میں ڈوبا تو کہاں ہے مرے شاہ لے خبر منزل کڑی ہے رات اندھیری میں نابلد اے خضر لے خبر مری اے ماہ لے خبر پہنچے پہنچنے والے تو منزل مگر شہا ان کی جو تھک کے بیٹھے سر...
  5. آبی ٹوکول

    دِل کو اُن سے خُدا جدا نہ کرے -----فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم دِل کو اُن سے خُدا جدا نہ کرے امام الشاہ احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ دل کو اُن سے خدا جدا نہ کرے بے کسی لوٹ لے خدا نہ کرے اس میں رَوضے کا سجدہ ہو کہ طواف ہوش میں جو نہ ہو وہ کیا نہ کرے یہ وہی ہیں کہ بخش دیتے ہیں کون اِن جرموں پر سزا...
  6. الف نظامی

    بحر وافر سالم

    فن شاعری اور حسان الہند
  7. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔ فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔ ۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ...
  8. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    الحمد للمتوحد بجلالہ المتفردو صلوتہ دوما علی خیر الانام محمد اس خدائے یکتا کی حمد و ثنا جو اپنے جلال میں یکتا و یگانہ ہے تمام مخلوق میں سب سے اعلی انسان محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خدا کی رحمت ہمیشہ میش نازل ہوتی رہے ۔ از امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
Top