شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ
دمشق…شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے ۔ا قوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3ستمبر2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار...
شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی جارحیت ہو گی
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے منظوری کے بغیر شام کے خلاف کوئی بھی فوجی کارروائی ’جارحیت‘ ہو گی۔
صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے شام کے خلاف فوجی...
امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا
واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی میں ساڑھے 3گھنٹے کی بحث کے بعدشام پرحملے کی قراردادکے مسودے پراتفاق کرلیاگیا۔قرار داد میں حملے کی کم سے کم مدت 60 اور زیادہ سے زیادہ مدت90 دن اور شام میں امریکی فوج نہ اتارنے کی شرائط شامل ہیں۔مسودے...
پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت
اسلام آباد … دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی...
برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شام کے خلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ ادھر امریکا کا کہنا ہے قرارداد مسترد ہونے کے باوجود برطانیہ سے مشاورت جاری رکھیں گے۔ روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں برطانوی...
شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی
شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا
شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا
کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔
ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس
پیرس…فرانس نے شام کے خلاف محاذ کھول دیا ، فرانس کاکہنا ہے کہ شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے جائزہ کار وں کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق شواہد جمع کر نے کا آج آخری دن ہے ، آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کی جائیگی ،لیکن...
امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید
طالبان کی مدد کے الزام میں عمر رسیدہ پاکستانی نژاد امریکی امام مسجد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ 78 سالہ حافظ خان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک مسجد کا امام تھا۔ اپنے بیان میں حافظ خان نے دہشت گردی اور تشدد کو ناپسند قرار...
مصر: حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا
قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائے گا۔
سرکاری ٹی وی نے ترجمان وزیراعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر کو فوج کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ دو برس پہلے چلنے والی احتجاجی تحریک کے...
ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی
نیو دہلی: (دنیا نیوز) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر باسٹھ روپے پینتیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر
کراچی…دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وٴکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے دباوٴ اور بین الاقوامی سطح پر...
شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے
کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...