بحور سے آزاد نثری شاعری میں جزیرہ پڑھی تو چند کہانیوں کے خاکے ذہن میں بنے۔
بحور سے آزاد نکاح و طلاق
پہلی کہانی:
ظفگران سبک خرامی سے ڈیپارٹمنٹ کی اور جا رہا تھا کہ اسے نہر کنارے اظفرینہ دکھائی دی۔ وہ سامنے چمکتے سورج کو اپنی مُندی آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ یہ دسمبر کا سورج تھا،...
یہ ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ ایک دن بادشاہ اور اُس کا...
ٹماٹر میں معدن کرومیم بھی خاصی مقدار میں ہوتا ہے جو کہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈشوگرکو کنٹرول میں رکھتا ہے۔
٭ ٹماٹر سگریٹ نوشی سے ہونے والے نقصان کو بھی کم کرتا ہے۔
٭ ٹماٹر میں موجود وٹا من اے نظر کو درست رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
٭ ٹماٹر میں موجود وٹا من بی بلڈپریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کم...
چونکہ یہ کوئی باقاعدہ تحریر نہیں ہے۔ اس لیے اس سے مایوس ہوا جا سکتا ہے۔ فلک شیر بھائی کے ایک کیفیت نامے پر میرا تبصرہ
ہمارے روز مرہ میں جو کچھ بھی ہوتا ہے جو کچھ بھی چلتا ہے، اس میں بقاء صرف کہانی کی ہے۔ وہ واقعات، وہ حادثے، وہ قصے جو کہانیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں زندہ رہتے ہیں۔ باقی سب پر...
بے نام مجاہد (کہانی)
رحمت اللہ شیخ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ایک کرسی پر رسیوں میں جکڑا ہوا بندھا پڑا تھا۔ تین دن سخت تشدد کرنےکے باوجود بھی اس کی زبان نہیں کھلی تھی۔ جنرل رابرٹ جیسا طاقتور اور مضبوط جسم والا شخص بھی اس کی زبان کھلوانے سے...
میرا نام ارمان صابر ہے۔ کراچی میں پیدا ہوا اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے۔ صحافت میں ایم اے کی ڈگری لے رکھی ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے صحافی کہلایا جاتا ہوں۔ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کرتا ہوں۔ اپنا کیئریر پی پی آئی سے شروع کیا تھا۔ پھر ڈان اخبار میں کام کیا۔ کرائم رپورٹنگ کے علاوہ ریلوے، بجلی،...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
صرف ایک لائن لکھیں کہانی کی ایک پوسٹ میں پھر دوسرے مدیر کو موقع دیں پھر دوسرا مدیر لکھے گا پھرپہلا مدیر دوبارہ لکھ سکتا ہے۔
مثال کے طور پر کہانی ایسے شروع کرنی ہے۔
عادل: ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔
یوسف:ایک گاوں میں دو آدمی رہا کرتے تھے ۔
عادل: دونوں بہت ہی ہوشیار تھے۔
اِسی طرح ایک کے بعد ایک کی باری...
دوسری شادی - سو لفظوں کی کہانی
لڑکے کے اخبار کا اشتہار دینے سے شادی ہونے میں کل تین ماہ کا عرصہ لگا۔
لڑکا اور لڑکی دونوں دوسری دفعہ دولہا دلہن بننے جا رہے تھے۔
عجیب وقت تھا۔
گھر والوں کی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ پندرہ ماہ پہلے کاواقعہ کیا اتنا ہی کمتر ہے کہ بھلا دیا جاے؟
لڑکا حال میں زندہ رہنا...
پہلا سین (پارٹ) - سو لفظوں کی کہانی
بچہ پیدا ہوا، باپ تھا۔ باپ پیدا ہوا، باپ نہ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ جیسا بننا ہے۔ باپ کو پتہ نہیں تھا کس جیسا بننا تھا۔ باپ بننا چاہتا تھا۔ لوگ بناتے جا رہے تھے، باپ جو نہ تھا۔ سین چینج ہوا۔ بچہ پیدا ہوا۔ ماں تھی۔ ماں پیدا ہوی، باپ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ...
اُس کی بیوی اس کی بپتا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے سانحے کی دکھ بھری کہانی سن کرپہلے تو سٹپٹا گئی پھریہ سوچ کر بہت خوش ہوئی کہ بہر حال اسکے شوہر کی جان بچ گئی اس کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے مگر اسی کے ساتھ وہ اپنے شوہر سے یہ پوچھے بغیر نہ رہ سکی کہ اس نے اپنی پریشانی کا...
رائٹر : عبدالقدیر
تاریخ: 21 ستمبر 2017
اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔
کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون...
عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت...
السلام وعلیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آپ لوگوں کے درمیان آکر بہت اچھا لگتا ہے پڑھے لکھے لوگ واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے مجھے آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے میں ابھی اِس فورم پر بھی نیا ہوں میں نے ایک ویڈیو بنائی اُس ویڈیو میں میں نے اپنی زندگی کے کچھ...
مجھے آج بھی یاد ہے جب ہَم دونوں بھائی 5 اور 7 سال کے تھے اور امی کے ساتھ خالہ سے ملنے بیرون ملک جانے کا پروگرام بنا تو ہَم دونوں کو جہاز کے سفر کا کتنا انتظار تھا .
رستے کے لئے چار گولیاں جوڑنے والی اک گیم بھی رکھ لی تھی جو ان دنوں آپس میں کھیلا کرتے تھے . مگر جب مغرب کے قریب جہاز نے فضا...
بورخیس کی کہانیاں
(ترجمہ و تبصرہ: عاصم بخشی)
بین الاقوامی ادب کے شائقین جانتے ہیں کہ بورخیس کے موضوعات معانی کا ایک سمندر ہیں اور وہ تاریخ، اساطیر، فلسفہ، مذہب اور ریاضی وغیرہ سے تصورات مستعار لیتے ہوئے عمومی طور پر طلسماتی حقیقت نگاری (magical realism) کی ادبی روایت میں کہانی اور کردار تخلیق...
امن کے بعد
تحریر: شینووا اچیبے
ترجمہ: خورشید اقبال
اوگبونسل کے اچیبے کا پورا نام البرٹ شینووا لوموگو اچیبے ہے۔ان کی پیدائش1930ء میں نائجریا کے شہر اوگیدی میں ہوئی۔ان کے والدین نے عیسائی مذہب اختیار کر لیا تھا۔شینووانےابادان یونیورسٹی سے انگریزی، تاریخ اور مذہبیات میں ڈگری حاصل کی۔یونیورسٹی میں...
چنڈال
کئی روز سے وہ سارا سارا دن ریاست نائی کے حمام پر ہی بیٹھا کیبل پر نانا پاٹیکر کی فلمیں دیکھتا رہتا۔ دوسرے محلے کے کسی حمام میں آ کر سارا دن بیٹھے رہنے کے اس اچانک سے بننے والے معمول نے اسے محلے والوں کی نگاہ میں مشکوک تو کر دیا تھا لیکن ریاست کے سوا ابھی تک کسی کو پتہ نہیں تھا کہ اصل...
گھونسلے میں گھونسلا
اپریل کے آخری دِن تھے۔ بچوں کے نعروں کی آواز کانوں میں آئی،"اے سی،اے سی،اے سی۔۔۔"
"بالکل نہیں۔ ہر گز نہیں۔ قطعی نہیں۔اُس اے سی صاحبہ کو ایک بار چائے پہ بُلایا تھا تب تو بڑے ٹھُسّے سے آگئی تھی(یہ جلن اور تڑپ ٹھُسّے پہ تھی)۔ پھِر دو تقریبات پہ بُلایا تو عین تقریب والے دِن...