کہانی: زبیر طیب
ربط
کسی زمانے میں ایک گاؤں کے اندر چار دوست رہتے تھے۔ وہ چاروں بے حد نکمّے اور کام چور تھے۔ وہ چاہتے تھے کہ کسی طرح ہمیں کوئی کام بھی نہ کرنا پڑے اور ہمیں کھانے، پینے اور رہنے کی ہر چیز بھی میسر آتی رہے۔ ان چاروں میں جو سب سے بڑا تھا وہ بہت چالاک اور ذہین کا تھا۔ اس نے انہیں...