ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن
چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی
پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
شاہین انگلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں اسکو تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔
پہلا ایک روزہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہوگا۔
انگلینڈ سکینڈ سٹرنگ ٹیم کے ساتھ میدان میں اترے گا کہ فرسٹ چوائس ٹیمز کے پلئیرز اور اسٹاف میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی اور پوری ٹیم آئسولیٹڈ ہے۔۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔
دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔
تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔
اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
ورلڈ کپ کا خمار اڑنچھو۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں چار روزہ ٹیسٹ میچ (اس طرز کا دوسرا میچ) کے لئے لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔
اس ٹیسٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ سفید وردی میں پہلی مرتبہ پُشت پر نام اور نمبر بین الاقوامی کرکٹ میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل کاؤنٹی کرکٹ میں ایسا ہو چُکا ہے۔۔۔
ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان نے انگلینڈ میں انگلینڈ کے ساتھ 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا۔
واحد ٹی ٹوئنٹی اسوقت کارڈف میں جاری ہے۔
پاکستان 122/2
14 اوورز
ورلڈ کپ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہو رہا- اس سلسلے میں 100 روزہ چلہ کاٹنے کا ارادہ ہے۔
ورلڈ کپ 1975 میں شروع ہوا اور یہ اسکا 12واں ایڈیشن ہے-
-----------------
100 دن باقی
پومیز آجکل کیربئین کے دورے پر ہیں۔ جہان انکی حالت کافی پتلی ہے۔ پہلے میچ میں کالی آندھی نے 381 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی اور دوسرے میں بھی فی الوقت آگے نکل آ رہے
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگا & باربوڈا
انگلینڈ 187 آل آؤٹ
ویسٹ انڈیز 202/5
ڈے 2 سیشن 2
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری ہے۔
میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔
انگلینڈ 342 & 260/5*
سریلنکا 203
انگلینڈ لیڈ بائے 399 رنز
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ کافی حد تک ممکن ہے کہ گورے ڈومینیٹ کریں گے سیریز لیکن مدہم سی اُمید/خواہش ہے کہ آئی لینڈرز ہوم گراؤنڈ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شاید کچھ دلچسپی کا سامان مہیا کردیں۔
3 فروری سے کیویزوکینگروو لینڈ پر نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہو رہی ہے۔
یہ اس طرز کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلا تجربہ ہےاس لئے کافی نگاہیں اس سیریز پر لگی ہوئی ہیں۔
سیریز میں 6 لیگ میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین آسٹریلیا میں جبکہ باقی 3 اور فائنل نیوزی...
انگلینڈ کی ٹیم آجکل ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
آج سیریز کا پہلا میچ انٹیگا میں کھیلا جائے گا۔
اُمید ہے دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ونڈے کلکتہ ایڈن گارڈن میں کھیلا جا رہا ہے، انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، انگلش ٹیم آج روٹ اور ہیلس کے خدمات سے محروم ہے ان کے جگہ پہ سیم بلنگس اور جونی بیرسٹو کھیل رہے ہیں دوسری طرف ہندوستانی ٹیم میں شکھر دھون کی جگہ اجنکیا رہانے کو...
پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرےایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے-
میزبان ملک کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے-
میچ پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے شام شروع ہوگا-