پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز پہلے ایک روزہ میچ میں کل ساؤتھمپٹن کے مقام پر مد مقابل ہونگی۔
اگرچہ پاکستان کی ایک روزہ ٹیم سے زیادہ توقعات وابستہ تو نہیں لیکن پھربھی پیوستہ شجر سے وغیرہ وغیرہ۔
آج پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ہے۔
ایک طرف جہاں پاکستان ٹیسٹ رینکنگ کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، وہاں دوسری طرف ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 9ویں پوزیشن پر براجمان ہے۔
جبکہ آئرلینڈ کی رینکنگ 12ویں ہے۔
یہ سیریز ون ڈے کپتان اظہر علی کے لئے بہت اہم ہے۔ اور وہ کسی صورت...
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونے کے لئے واپس لندن پہنچ چکی ہیں۔
جہاں اوول کرکٹ گراؤنڈ کے مقام پر وہ سیریز کا آخری میچ کھیلیں گی۔
انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 سے ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔
پاکستان نے لندن (لارڈز) میں میچ جیتا جبکہ انگلینڈ نے مانچسٹر اور...
پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میلہ برمنگھم میں سجنے کو تیار ہے۔
سیریز 1-1 سے برابر ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان جبکہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔
امید ہے تیسرے میچ میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا اکھاڑا مانچسٹر اولڈ ٹریفورڈ میں سجے گا۔
لارڈز ٹیسٹ میں جیت کے بعد پاکستان کو 4 میچز کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔
پہلے میچ میں عمدہ کھیل کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔
جبکہ گورورں نے جمی اینڈرسن اور بین...
پاکستان اور انگلینڈ کے سیریز کا پہلامیچ 14 جولائی سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہو رہا۔
ابکی بار پاکستانی ٹیم سے عوام الناس بمعہ ناقدین شائقین کرکٹ کافی امیدیں وابستہ کئے بیٹھے ہیں۔
پاکستان نے دونوں ٹور میچز میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا ہے،اور ابکی بار ٹیم متوازن بھی ہے اور فارم میں...
آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔
لنکا کے پاس آج انگلینڈ پر کم از کم ایک فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
ویسے تو یہ دونوں الگ الگ سیریز شمار کی جانی چاہییں، تاہم الگ لڑی کا خرچہ بچاتے ہوئے ہم ان دونوں کو ایک ہی لڑی میں سموئے دیتے ہیں۔
سری لنکا نے آئرلینڈ کے ساتھ دو ون ڈے میچ کھیلنا تھے۔ جن میں سے پہلا میچ سری لنکا نے بآسانی جیت لیا تھا، اور دوسرا میچ آج جاری ہے۔
اس کے بعد انگلینڈ کے ساتھ پانچ ون ڈے...
عالمی دوستانہ میچز کے سلسلے میں اس وقت فٹبال کی دنیا میں مختلف میچز چل رہے
جن میں قابل ذکر
جرمنی بمقابلہ اٹلی
پرتگال بمقابلہ بیلجئیم
انگلینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ
ہیں۔ میں اس وقت پرتگال کے میچ سے لطف اندوز ہو رہا آپ بھی اپنی پسند کے میچ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
تو جلدی کیجئے کہیں تاخیر نہ ہو جائے،
2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونے کا امکان ، طاقتور بورڈز نے ملی بھگت کرلی۔ فوٹو: رائٹرز
لندن: اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کیلیے انگلینڈ مضبوط امیدوار بن گیا۔
2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونیکا امکان ہے، طاقتور ای سی بی، بی سی سی آئی اور آسٹریلیا نے اپنے مفادات کیلیے ملی بھگت کرلی، آئندہ دو روز میں...
ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان جو کہ دفاعی چیمپیئن ہے، وکٹ کیپر کامران اکمل کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں حماد اعظم، عمر اکمل، اویس ضیاء، جنید خان، یاسر شاہ اور تنویر احمد شامل ہیں۔
آج کھیلے گئے میچز میں پاکستان نے ہالینڈ اور بھارت کو شکست...
انگلینڈ کا دورہ ساؤتھ افریقہ جاری ہے
اس دورے میں 2 ٹوئنٹی میچ ہے
اور 5 ونڈے اور 4 ٹیسٹ میچ کھیلے جائینگے ۔
2 ٹوئنٹی میچ تو ہوچکے ہیں پہلاٹوئنٹی میچ انگلینڈ نے جیتا اور دوسرا ٹوئنٹی میچ ساوتھ افریقہ نے جیتا
اور 5 ونڈے میچز میں سے اب تک 2 ہوچکے ہیں
پہلا ونڈے میچ بارش کی وجہ سے ملتوی...