انور مسعود

  1. فرخ منظور

    انور مسعود امبڑی بزبان انور مسعود

    "امبڑی" بزبان انور مسعود
  2. ع

    انور مسعود ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ ۔۔۔انورمسعود

    ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ قربان گئے اس پہ دل وجان وغیرہ بلی تویونہی مفت میں بد نام ہوئی ہے تھیلے میں توکچھ اور تھا سامان وغیرہ بےحرص وغرض فرض ادا کیجئے اپنا جس طرح پولس کرتی ہے چالان وغیرہ اب ہوش نہیں کوئی کہ بادام کہاں ہے اب اپنی ہتھیلی پہ ہیں دندان وغیرہ کس ناز سے وہ نظم کو کہہ...
  3. مطیع الرحمٰن

    امبڑی(ماں)۔۔۔ پنجابی نظم کا ترجمہ تو کردیں

    السلام علیکم انور مسعود صاحب کی اس نظم کو سن کر میرے آنسو رواں ہوگئے مگر شاید آپ کو حیرانی ہوکہ مجھے پنجابی نہیں آتی مگر کچھ کچھ سمجھ گیا ہوں۔ میری اہلیان محفل سے گذارش ہے کہ اس نظم کے پنجابی بول اور ان کا اردو ترجمہ ضرور لکھ دیں تاکہ اس خوب صورت نظم کو صحیح طرح سمجھا جاسکے۔ مشکور رہوں گا۔...
  4. زونی

    انور مسعود کوئی دیوار گریہ ھے ترے اشعار کے پیچھے ۔ انور مسعود

    پجیرو بھی کھڑی ھے اب تو ان کی کار کے پیچھے عظیم الشان بنگلہ بھی ھے سبزہ زار کے پیچھے کہاں جچتی ھے دیسی گھاس اب گھوڑوں کی نظروں میں کہ سر پٹ‌ دوڑتے پھرتے ہیں وہ معیار کے پیچھے عجب دیوار اک دیکھی ھے میں نے آج رستے میں نہ کچھ دیوار کے آگے ، نہ کچھ دیوار کے پیچھے تعاقب یا پولِس کرتی ھے یا از...
  5. پ

    انور مسعود ایک ہکلی غزل - انور مسعود

    ایک ہکلی غزل ک ک کیا گلہ ز ز زندگی جو صعوبتوں کا سفر ہوئی غ غ غم نہیں یہ تہِ آسماں ج ج جس طرح بھی بسر ہوئی د د درد ناک غضب کی تھی د د داستانِ الم مری ک ک کوئی بھی تو نہ تھا وہاں ج ج جس کی آنکھ نہ تر ہوئی چ چ چپکے چپکے چلا کیا چ چ چشمِ ناز سے سلسہ نہ کسی کو بھی کسی بات کی ک ک کانو کان...
  6. تنویرسعید

    انور مسعود انور مسعود:حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے

    حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے لسي جے قبول کرو جو مينوں سردائے ہور جنھوں چاہو تسي اوہنوں دي بلا لو اج راتيں مسا لونا ميرے ولوں کھالو چوہدري بلے ائے نواب دينا تيرے ولوں کھاليئے بھورے تيرے چھابيان دے ڈھدوچ پاليے؟ ايہو جہياں دعوتاں نوں...
  7. ساقی۔

    کدی تے پیکے جاء نی بیگم....گھر نوں چھیتی آ وے بیبا

    M69tEU5Eqsg شوہر کی فریاد شاعر: انور مسعود کدی تے پیکے جاء نی بیگم آوے سکھ دا ساء نی بیگم کٹہیاں رہ رہ اک گئے آں ہن لاگے بہ بہ تھک گئے آں ہن ٹینڈیاں وانگو پک گئے آں ہن تے پر وی نکو نک گئے آں ہن ہن سینے ٹھنڈ پاء نی بیگم کدی تے پیکے جاء نی بیگم اکو چھپڑ دے وچ تر کے کی لبا اے...
  8. فرحت کیانی

    انور مسعود قطعات۔ انور مسعود (غنچہ پھر لگا کھِلنے)

    درسِ اِمروز بچو یہ سبق آپ سے کل بھی میں سنوں گا وہ آنکھ ہے نرگس کی جو ہر گز نہیں روتی عنقا ہے وہ طائر کہ دکھائی نہیں دیتا اُردو وہ زباں ہے کہ جو نافِذ نہیں ہوتی
  9. فرخ منظور

    انور مسعود سرفراز شاہد از انور مسعود

    سرفراز شاہد از انور مسعود شرافت کے منافی چیز لگتی ہے اسے بھدّی تصنع کے روئیے کو سمجھتا ہے بہت ردّی کلام اس کا شکر ریزی، شکر بیزی، شکر خندی اسے اس زعفرانی رنگ کو بکھرانا آتا ہے یہ وہ شاعر ہے ہمدم جس کو مسکروانا آتا ہے سلیقے سے محاذِ کج روی پر وار کرتا ہے نئی تہذیب کے اطوار سے بیزار کرتا ہے بہ...
  10. فرحت کیانی

    انور مسعود نظم۔ نُسخہ۔ انور مسعود

    نُسخہ اک ڈاکٹر سے مشورہ لینے کو میں گیا ناسازیء مزاج کی کچھ ابتدا کے بعد کرنے لگے وہ پھر میرا طبی معائنہ اک وقفہء خموشیء صبر آزما کے بعد ضرباتِ قلب و نبض کا جب کر چُکے شمار بولے وہ اپنے پیڈ پر کچھ لکھ لِکھا کے بعد 'ہے آپ کو جو عارضہ وہ عارضی نہیں سمجھا ہوں میں تفکرِ بے انتہا کے بعد...
  11. فرحت کیانی

    انور مسعود قطعہ - انور مسعود

    اپنی زوجہ سے کہا اک مولوی نے نیک بخت! تیری تُربت پر لکھیں تحریر کس مفہوم کی اہلیہ بولی، عبارت سب سے موزوں ہے یہی دفن ہے بیوہ یہاں پر مولوی مرحوم کی انور مسعود
  12. فرحت کیانی

    انور مسعود نظم۔ کوفتہ۔ انور مسعود

    کوفتہ بوٹی لئی تے ٹوکے دے نال قیمہ قیمہ کیتی محنت کر کے اس قیمے دی فیر بنائی بوٹی فیر بنایا قیمہ اسدا رکھ کے دنداں تھلے شاوا بلے بلے میں سالن کھاواں نالے ہساں تِما تِما بوٹی قیمہ، قیمہ بوٹی، مڑ بوٹی دا قیمہ کوفتے ورگا لگا مینوں سارا سفر اساڈا پانی دے وچ پینڈا کچھیا کھا کھا لمے غوطے...
  13. فرحت کیانی

    انور مسعود نظم۔ پپو یار تنگ نہ کر۔ انور مسعود

    پپو سانوں تنگ نہ کر تُوں بڑے ضروری کم لگے آں سوچی پئے آں ہُن کی کریے روٹی شوٹی کھا بیٹھے آں لسی شسی پی بیٹھے آں حقے دا کش لا بیٹھے آں پونج پانجھ کے اندروں باہروں پانڈے وی کھڑکا بیٹھے آں سوچی پئے آں ہُن کی کریے ویکھ لیاں نے سب اخباراں سبھے ورقےتُھل بیٹھے آں پڑھ بیٹھے آں سارے اکھر...
  14. فاروقی

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    چاند کو ہاتھ لگا آئے اہل ہمت ان کو یہ دھن ہے کہ اب جانب مریخ بڑھیں ایک ہم ہیں کہ دکھائی نہ دیا چاند ہمیں ہم اسی سوچ میں ہیں عید پڑھیں یا نہ پڑھیں بھینس رکھنے کا تکلف ہم سے ہو سکتا نہیں ہم نے سوکھے دودھ کا ڈبا جو ہے رکھا ہوا گھر میں رکھیں غیر محرم کو ملازم کس لیئے کام کرنے کے لیئے ابا جو...
  15. حسن علوی

    انور مسعود مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے - انور مسعود

    :) مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے اب گرائمر کا یہی قانون ہونا چاہیئے رات کو بچے پڑھائی کی اذیت سے بچیں ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہیئے دوستو! انگلش ضروری ھے ہمارے واسطے فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہیئے نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانیئے آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہیئے صرف...
  16. فرحت کیانی

    غزل۔ جس طرح کی ہیں‌ یہ دیواریں، یہ در جیسا بھی ہے ۔انور مسعود

    جس طرح کی ہیں یہ دیواریں ، یہ در جیسا بھی ہے سر چھپانے کو میسر تو ہے گھر جیسا بھی ہے اس کو مجھ سے، مجھ کو اس سے نسبتیں ہیں بے شمار میری چاہت کا ہے محور یہ نگر جیسا بھی ہے چل پڑا ہوں شوقِ بے پرواہ کو مرشد مان کر راستہ پُر پیچ ہے یا پُر خطر جیسا بھی ہے سب گوارہ ہے تھکن ساری دکھن ساری چبھن...
  17. فاتح

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    انور مسعود کی پنجابی نظم بنیان ملاحظہ کیجئے
  18. مکی

    قطعہ کلامی از انور مسعود ڈاونلوڈ کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عاشورا کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سوچا کچھ ہی سہی.. لٹکے ہوئے کچھ کام نکال ہی دوں.. دو کتابیں برقیانے کے لئے ایک ساتھ شروع کی تھیں.. پہلی اپنی طوالت کے باعث ابھی تک زیرِ تکمیل ہی ہے... اور "قطعہ کلامی" آج تکمیل کو پہنچ ہی گئی سو آج ہی نشر کرتے ہوئے احباب کی نظر کر...
  19. رضوان

    انور مسعود

    سر درد ميں گولي يہ بڑي زود اثر ہے پر تھوڑا سا نقصان بھي ھوسکتا ہے اس سے ہو سکتي پيدا کوئي تبخير کي صورت دل تنگ و پريشان بھي ہوسکتا ہے اس سے ہوسکتي ہے کچھ ثقل سماعت کي شکايت بے کار کوئي کان بھي ہوسکتا ہے اس سے ممکن ہے خرابي کوئي ہوجائے جگر ميں ہاں آپ کو يرقان بھي ہوسکتا ہے اس سے...
Top