محلۂ کوچہ باغ و محلۂ چوخورلار
عکاس: آیدین تبریزی
تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء
ماخذ
یاد دہانی: ان تصاویر میں لکھی ہوئی تو فارسی نظر آ رہی ہے، لیکن تبریز سمیت کُل آذربائجان میں نوحے عموماً و بیشتر ترکی زبان میں پڑھے جاتے ہیں جو آذربائجانی تُرکوں کی مادری زبان ہے۔...
یہ تصاویر مغربی آذربائجان کے دارالحکومت اُرومیہ سے ۴۵ کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع کوہِ دالامپر کے دامن کی ہیں۔ ہر سال تابستان میں خانہ بدوش خانوادے یہاں کوچ کر جاتے ہیں اور اواخرِ تابستان تک یہاں رکتے ہیں۔ یہ منطقہ ایران، ترکیہ اور عراق کی سرحد پر واقع ہے۔
عکاس: سید مصلح پیر خضرانیان
تاریخ: ۲۱...
صوبۂ گیلان اور صوبۂ اردَبیل کی سرحد پر واقع ییلاقِ سوُباتان ایران کا ایک زیباترین ییلاقی منطقہ ہے۔ یہ شہرِ کوچک صدہا آذربائجانی تُرک قبائلیوں کا محلِ سکونت ہے جو فصولِ بہار و تابستان، اور فصلِ خزاں کے کچھ حصے یہاں گذارتے ہیں۔ یہ جگہ پُرآب و خنک چشموں اور عالی آب و ہوا کی حامل ہے اور یہاں کی...