فلم افشاں کے لیے تسلیم فاضلی کا یہ گیت بہت معروف ہوا، خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے / کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے !
اسی گیت کے بول ہیں،
خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں
ستم تو یہ ہے کہ انجان بن کے آئے ہیں !
کچھ یہی صورت ہے کہ اردو محفل میں ارکان کے علاوہ ہمہ وقت کئی مہمان...
اردو محفل کی سترھویں سال گرہ کی منصوبہ بندی
جیسا کہ رواں فعال دھاگوں کے خال خال مندرجات کے ذریعے محفلین کومحفل کی عنقریب آئندہ سالگرہ کا اندازہ ہو گیا ہو گا کہ محفل کو اللہ تعالی کے فضل سے سترہ سال پورے ہونے جارہے ہیں سو یہ لڑی اس لیے شروع کی جارہی ہے کہ سترھویں سال گرہ کا جشن منانے کے لیے...
عدم آباد کی ایک بیٹھک میں اردو محفل فورم پر چند شعراء موجود ہیں۔ معلوم ہوا کہ محفل کی سالگرہ آ رہی ہے تو گپ شپ شروع ہو گئی۔
سب سے پہلے عبد الحمید عدمؔ جو ابھی کچھ ہی دیر پہلے عارضی معطلی سے واپس آئے تھے، چمک کر بولے:
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
عدمؔ...
سب سے پہلے تو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ پر سب محفلین کو بہت بہت مبارک ہو!
آج کل ہر کسی کا کوئی نہ کوئی اردو محفل کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر اکاونٹ بنا ہوا ہوتا ہے اِس لڑی میں آپ کو اجازت ہے کہ آپ اپنے لکھے ہوئے شعر کی ایک ویڈیو یا آڈیو جو کہ کسی بھی سوشل میڈیا سے اپلوڈ کی گئی ہو پوسٹ کریں۔...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
ایک بار پھر اردو محفل فورم کی سالگرہ قریب آ پہنچی ہے۔
اپنے تخیل کے گھوڑوں کو اصطبل سے نکالیے، اور مختلف سمتوں میں دوڑا کر نئے نئے سلسلوں سے سالگرہ کے موقع پر اردو محفل کو مزین کیجیے۔
یہ محفل محفلین سے ہے۔ آپ جو سلسلہ چاہیں، شروع کر سکتے ہیں۔
بس خیال رہے کہ
کسی...
ایک صاحب نے اعتراض کیا کہ عمر صاحب آپ دوسروں کو اپریشیٹ (appreciate) بہت کم کرتے ہو اسی لیے شاید آج آپ تنہا کھڑے ہو اپنے مقام پر.. میں نے کہا ایسا باکل نہیں ہے بلکہ میں ہر اس شخص کو اپریشیٹ کرتا ہوں جو خود اپنے آپ کو اپنی ذات کو اپریشیٹ کرتا ہے. پوچھنے لگا کیسے؟
میں نے کہا اگر ایک شخص آپ کے...
ولیم جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اپنے فلیٹ میں بالکل اکیلا تھا۔ شہر میں وبا پھیل چکی تھی۔ ہرنفس دوسرے سے گریزاں خوف کے عالم میں اپنے گھر کی پناہ گاہ میں محصور تھا۔ دستور کے موافق یونیورسٹی میں داخلے سے پہلے ہی دوسرے بچوں کی طرح اس نے بھی والدین کا گھر چھوڑ دیا ، اب تنہائی اس کے رگ وپے میں زہر...
کچھ بچے بڑے ہی انوکھے مزاج کے ہوتے ہیں ۔ ماں ایک بات سے روکتی ہے ڈانٹتی ہے ، ڈراتی ہے یہ سمجھتے ہیں اب ماں کی پوری توجہ مجھ پر ہے ۔ اوپر اوپر سے روتے ہیں ماں سے لاڈ کرتے ہیں پھر تھوڑے دن بعد جوں ہی دیکھتے ہیں ماں کی توجہ ہٹی وہی غلطی دوبارہ دہراتے ہیں ، پھر مار کھاتے ہیں، ڈانٹ کھاتے ہیں اور دل...
اگر میں گذشتہ دہائی پر نظر کروں تو مجھے بہت کچھ بلاوجہ نظر آتا ہے۔مثال لیجیے کہ میں ٹوئٹر پر کیوں ہوں؟ یا پھر میں فیس بک پر گھنٹوں کیا کرتا رہتا ہوں؟ یہ انسٹاگرام کیا بلا ہے؟ اور چلویہ تو مان لیا کہ لوگ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں، لیکن یہ دیکھتا کون ہے؟ ان سب باتوں کا ایک ہی جواب ہے۔ "بلاوجہ"۔ یہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی لڑی کے ذریعے اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی تیاریوں کا تاخیر سے بے ضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
مگر دیر آید درست آید کی مصداق ابھی بھی ہمارے پاس بہت وقت ہے کہ ہم بھرپور انداز سے اردو محفل کی...
ہمارے جی میں آیا کہ ایسے محفلین کی فہرست تیار کی جائے جن سے مکالمہ کرنا 'مشکل' ہے اور جو آپ کو لاجواب کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس فہرست میں نام کسی خاص ترتیب سے موجود نہ ہیں؛ بس جو نام ذہن میں آتے گئے، آپ کے سامنے رکھے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں یقینی طور پر کچھ اور ناموں کا اضافہ ہو گا؛ جو کہ ذہن...
نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ محفل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کو مدیرِ اعلیٰ کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔ اور اردو محفل پر تمام زمرہ جات کی ادارت سونپی گئی ہے۔
ان کا تجربہ محفل کی بہتری کے لیے مہمیز ثابت ہو گا۔
امید ہے کہ منصبِ ادارت کی ادائیگی میں...
سہ ماہی اردو محفل
اکتوبر تا دسمبر 2019
السلام علیکم،
آج ہم اردو محفل کے سہ ماہی ادبی رسالے کا آغاز کر رہے ہیں ۔ یہاں تمام اراکین خود سے اپنی تحاریر شامل کریں گے۔ چونکہ یہ ایک جاری مجلہ ہے اس لئے رسالے کی مدت اور تحاریر ارسال کرنے کا دورانیہ ایک ہی ہوگا۔
سہ ماہی اردو محفل ، محفل کے اساتذہ...
ساس ( اندر آتے ہوئے )”السلام علیکم “
بہو : “وعلیکم السلام امی جان آپ کا کیا حال ہے ؟”
ساس : “ٹھیک ہوں الله کا شکر ہے گھٹنوں میں درد ہے۔” (ہائے ہائے کرتی اندر آکر بیٹھ جاتی ہیں )
بہو : “امی آپ بہت دنوں بعد آئیں میں کھانا لاؤں آپ کے لیے ؟ “
ساس : “نہیں بیٹا میں ابھی کھانا کھا کر آئی ہوں ۔”...
محفل میں محبتوں کے فروغ اور چہل پہل میں اضافے کے لیے ہم دن رات کوشاں ہیں۔ اسی مقصد کے پیش نظر ایک اور لڑی کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ محفلین کو اُن کی شخصیت کی مناسبت سے کسی خطاب سے نوازیے۔ لیجیے صاحب، اعلان ختم ہوا ۔۔۔! :redheart::redheart::redheart:
ایک ہزار مراسلات مکمل ہو جائیں تو محفل انتظامیہ عام طور پر یہ اطلاع نامہ 'روانہ' کرتی ہے کہ 'آپ کو فورم کا نشہ ہو گیا ہے'۔ تاہم، نشہ کی لت لگنے کے باوجود بعض محفلین اڑن چھو ہو جاتے ہیں، تاہم، ہمارے نزدیک ایک سو مراسلات ہی نشہ طاری کر دینے کے لیے کافی ہیں۔ آپ نے یوں کرنا ہے کہ فعال اور غیر فعال...
رمضان المبارک کا مہینہ درحقیقت مسلمانوں کی تربیت کا مہینہ ہے۔ گویا ایک ریفریش کورس ہے جس میں باقی گیارہ مہینوں کی کارگزاری کا تعین کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو الله تعالی کے احکام کا پابند بنانے کے لیے رمضان میں ان پر حلال چیزوں کے استعمال پر بھی مخصوص اوقات میں پابندی لگا دی جاتی ہے ۔ تاکہ حرام...
بچپن میں کسی بات یا کام کو بھول جانے پر جب ماں کی پیار بھری ڈانٹ پڑتی تو ایک دم وہ کام یاد آجاتا ۔ تب ہی اکثر نصیحت کے لیے ایک بے وقوف بھلکڑ کی کہانی سنائی جاتی تھی جواپنی خالہ سے ملنے دوسرے گاؤں جاتا ہے ۔ اس کی خالہ اسے پکوڑے بنا کر کھلاتی ہے ۔ پکوڑے کرارے اور خستہ ہونے کی وجہ سے اسے بہت پسند...
یہ لندن کی مرکزی مسجد ہے جو ریجنٹ پارک میں واقع ہے ۔ لندن میں مسجد کی تعمیر کیسے ہوئی یہ ایک لمبی داستان ہے جس میں بے شمار لوگوں کی کوشش ، محنت اور دولت شامل ہے ۔ انیسویں صدی کے آغاز سے ہی لندن میں مسلمانوں کے لیے ایک مسجد کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جہاں نہ صرف یہ کہ مسلمان نماز کی ادائیگی...