پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی دو مختلف مارکیٹوں میں ہفتے کی اعلی الصبح دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پہلا دھماکہ اسلام آباد ایف سکس سپر مارکیٹ میں ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ ایف نائین مرکز کراچی کمپنی میں ہوا۔
سپر انٹنڈنٹ پولیس اسلام محمد علی نے...
اسلام آباد پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی جانب سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے پیر کو کارروائی کی جائے گی۔
بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سکندر حیات نے بتایا کہ...
لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں راولپنڈی میٹروبس سروس کے مجوزہ منصوبے کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں بھی جلد میٹروبس سروس کے منصوبے پر کام شروع کردیا جائے گا،راولپنڈی میٹروبس منصوبے روزانہ ڈیرھ...
السلام علیکم،
گزشتہ ہفتہ اسلام آباد ایونٹس کے لحاظ سے کافی مصروف رہا۔ ایک طرف ایف 9 پارک میں میگا سائیکل ریلی کی تیاریاں کی جارہی تھیں تو دوسری طرف روز اینڈ جیسمین گارڈن میں پھولوں کی تین روزہ نمائش پوری آب و تاب کے ساتھ جاری تھی۔ پاک وہیلز نے لیک وئیو پارک میں اپنا ایونٹ منعقد کر رکھا تھا اور...
السلام علیکم،
پاکستان مونومنٹ اسلام آباد تو بہت سوں نے دیکھا ہو گا اور جنہوں نےبراہِ راست نہیں دیکھا انہوں نے ٹی وی ، انٹرنیٹ اور اخباروں میں ضرور دیکھا ہو گا۔
کراچی سے آئے کچھ فیملی ممبرز کو گھمانے لے گیا اور کچھ نئے زاویوں سے مونومنٹ کی تصاویر لینے کی کوشش کی امید ہے آپ کو پسند آئے گی مری فوٹو...
سوئس حکام کا سابق صدر کیخلاف مقدمات کھولنے سے انکار
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سوئس حکام کا سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اپیل کی ڈیڈ لائن پندرہ فروری تھی جو گزر گئی۔
سوئس حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات بحال کرنے کی پاکستانی اپیل بھی...
قائداعظم نے پاکستان میں مذہبی منافرت اورتفرقے کومٹاکرایک قوم بننے کاحکم دیا تھا،پروفیسرڈاکٹرریاض احمد
اسلام آباد:
مجموعی طور پربیالیس اور قائد اور پاکستان پر پچیس کتابوں کے مصنف،قائداعظم یونی ورسٹی میں قائداعظم چیئرکے سابق چیئرمین اورمطالعہ پاکستان کی نصابی کمیٹی کے چیئرمین،بین الاقوامی سطح پر...
السلام علیکم،
جناب جاتے کہاں ہیں پاکستان میں ابھی بہت کچھ ہے دیکھنے کو، چلیں اس سال مختلف مواقع اور اوقات میں سینٹورَس کی جو تصویر کشی کی میں نے وہ ذرا آپ بھی دیکھ لیں۔ آخر کو پاکستان ہی ہے بھئی۔
سب سے پہلے تو سینٹورَس کا ماسٹر پلان آپ سے شئیر کر لوں کہ اس نے لگنا کیسا ہے مکمل ہونے کے بعد۔
اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار
اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
السلام علیکم،
تصویر کو کلک کر کے بڑ ے سائز میں دیکھیں۔
افسوس کے اس میں اسلام آباد کا انتہائی دائیں جانب کا پانچ فیصد کا حصہ کیپچر نہیں کر پایا، لوکیشن ہی ایسی تھی کہ اتنا ہی ہو سکتا تھا۔ اس پانچ فیصد حصہ میں فیصل مسجد کے گردو نواح کا ایریا ہی ہے صرف۔ اگلی بار کوشش کروں گا کہ پورا اسلام آباد کور...
اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔...
السلام علیکم،
عید سے دو تین دن پہلے بچوں کے ساتھ لیک ویو پارک میں قائم پرندوں کے قفس یا پنجرے میں فوٹو گرافی کی نیت سے جانا ہوا۔
آپ بھی اگر اسلام آباد میں رہتے ہیں یا آتے ہیں تو پتہ ہو گا آپ کو اور اگر آپ نے اسلام آباد آنا ہے تو وزٹ کیجیے گا۔
میں نے کیمرے کی آنکھ سے جو دیکھا آپ کی اسکرین کے...
’ایک نہتا پولیس کے لیے فرشتہ‘
شہزاد ملک
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو پانچ گھنٹوں سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا ’ڈرامہ‘ اُس وقت اپنے انجام کو پہنچا جب زمرد خان نامی ایک نہتے شخص نے مسلح شخص کو قابو کرنے میں پہل کی جس کے بعد باقی کا کام مقامی...
اسلام آباد نے استعماری عزائم کو توسیع دینے کیلئے فرقہ واریت اور دہشتگردی کو فروغ دیا، پشتونخواء میپ
کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں پارہ چنار میں بم دھماکوں اور درجنوں بے گناہ افراد کی ہلاکت وزخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کا بدترین...
سیاحت از جاوید چودھری
برج اسٹریٹ لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کی قدیم شاہراہ ہے‘ یہ سڑک 1750ء میں بنی اور یہ آج تک قائم ہے‘ یہ سڑک برطانوی پارلیمنٹ اور کنٹری ہال کو آپس میں ملاتی ہے لیکن اس سڑک کا پروفائل صرف یہاں تک محدودنہیں بلکہ اس کا ایک اور کمال بھی ہے جس نے اسے رہتی دنیا تک امر کر دیا‘ اس سڑک...
اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد
اسلام آباد…اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں سے 1...