اسلامی معاشیات

  1. الف نظامی

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر جس سفر کا آغاز 1991 ء میں ہوا تھا اور جس عدالتی جہاد کو اس ملک میں سودی نظام کے پروردہ سیاسی اور فوجی نے حیلہ سازی اور تاخیری حربوں سے روکنے کی کوشش کی اور ہر کسی نے مقدور بھر اپنا حصہ ڈالا۔ اب اس کی ایک اور منزل آگئی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت ضیا ء الحق نے بنائی اور...
  2. الف نظامی

    عالمی معیشت میں اسلامی مالیات کامستقبل؛سعیدہ وارثی کی تقریر

    وزارت خارجہ کی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی نے آکسفرڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز میں تقریر کی۔ ذیل میں اس تقریر کے اہم نکات کو پیش کیا جارہا ہے۔ پہلی بارOxford میں کی گئی ۔ مجھے فخر ہے کہ وزارت خارجہ، برطانیہ کے لئے ایک تجارتی سفیرکا کردار ادا کررہی ہے اوراسلامی مالیات اس کا ایک اہم حصہ ہے۔ برطانیہ اس...
  3. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    اخوت کے کارنامے از محمد مصدق پاکستان میں بے شمار ایسی شخصیات ہیں جو عوام کی حالت بہتر بنانے کیلئے اپنی اپنی سطح پر ایسا تعمیری کام انجام دے رہی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ مثلاً بے روزگاری اور غربت پاکستان کا ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے ۔عالمی ادارے بار بار پاکستان کی توجہ اس اہم مسئلہ کی طرف...
  4. الف نظامی

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی ترقی کے 5 سالہ منصوبے کے تحت ملک میں اسلامی بینکاری شاخوں کی تعداد دگنی کرتے ہوئے ڈپازٹس کی شرح نمو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کی جائیگی۔ زراعت اور ایس ایم ایز کے شعبوں کے لیے اسلامی اصولوں پر مالیاتی خدمات کی فراہمی اور...
  5. الف نظامی

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء ( عبد الودود ) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ روایتی بینکاری کا مکمل نظام خلافِ شریعت ہے، مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کے دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر لین دین میں بینک کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اسے نظرانداز کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ ان حالات میں...
Top