اصلاح درکار ہے

  1. محمد فخر سعید

    اصلاح کر کے راہنمائی فرمائیں

    وفا مجھ سے نہ ہو پائی؟ چلو میں بے وفا، اچھا! کیا مجھ میں ہے اس کے بعد بھی باقی رہا اچھا؟ اگر میں چھوڑ جاؤں اور دل کو توڑ جاؤں تو مجھے دینا جو قاتل کی ہے ہوتی نا سزا، اچھا! ہاں اِک معصوم لڑکی تھی، کہاں اب کھو گئی ہے وہ؟ مرے پوچھے پہ کہتی ہے، وہ بھولا پن گیا، اچھا! کیا ہونے کا سوچا تھا، کہاں اب...
  2. صریر

    غزل برائے اصلاح۔

    الف عین سید عاطف علی ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ شکیب محترم اساتذہ کرام، محفل پر پہلی غزل پیش کی ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ میں دل رُک رُک جاتا ہے کوچہءِ جاناں جب آتا ہے باتوں باتوں میں دل لے کر کہتے ہو، مجھے کیا آتا ہے جس پر آے اِس کی مرضی زور نہ دل پر چل پاتا...
  3. شاہ آتش

    غزل (برائے تنقید و اصلاح)

    سخن کو غزل سے یوں فرصت ملی ہے غمِ دل کو دل سے جو رخصت ملی ہے مرے اس قلم کو تُو کر دے مبارک سخن کو الٰہی کہ مدحت ملی ہے مجھے دل کو زم زم سے دھونا پڑا ہے تجھے دیکھنے کی اجازت ملی ہے وہ بچھڑا تو بالکل ہی ساکت رہا دل کہ یاسین سے دل کو حرکت ملی ہے بہت رو چکا ہوں مگر خوش ہوں میں اب کہ دل کو جو...
  4. Ahmad Ali khan

    اصلاح کیجئے:اجڑا ہوا چمن ہوں ، مجھے یاد کیجئے

    اجڑا ہوا چمن ہوں ، مجھے یاد کیجئے کلیوں کا بانکپن ہوں، مجھے یاد کیجئے میں وقت کے گرداب میں بکھری ہوئی تصویر اک سِرِّ بے بہا ہوں ، مجھے یاد کیجئے میں دامن کہسار میں سر سبز سی وادی راہرو کا آسرا ہوں، مجھے یاد کیجئے احمدؔ کسی ذہین کی لکھی کتاب کا بھولا ہوا سبق ہوں ، مجھے یاد کیجئے اصلاح کا...
  5. Ahmad Ali khan

    اصلاح کیجئے

  6. ذ

    برائے اصلاح

    جسے میں سوچتا رہتا ہوں وہ کر کیوں نہیں جاتا اُس حاکمِ کونین سےمیں ڈر کیوں نہیں جاتا اپنے رب سے کئیے وعدوں کو نبھانے کی خاطر میں خود سے کئیے، وعدوں سے مُکر کیوں نہیں جاتا وعدہ کیا تھا میں نے جو رب سے بروزِ اَجّل نبھانے پھر اسے رب کے میں گھر کیوں نہیں جاتا میں خود پہ کئیےظلم پہ شرمندہ ہوں میرے...
  7. ذ

    برائے اصلاح

    یہ اچھا وقت جو آئے، بُرا میں بھول جاتا ہوں میرے اللہ میں تجھ کو یاد رکھتا ہوں، کبھی میں بھول جاتا ہوں تجھے ہر وقت ہر لمحہ میں ہر دن یاد رہتا ہوں میں مشکل سے نکل جاؤں تو تجھ کو بھول جاتا ہوں میں گنہگاروں کی بستی میں ظلم کا تاج پہنے ہوں برائی سوچتا ہوں جب، بھلائی بھول جاتا ہوں میں ظالم ہوں...
  8. عبد السمیع عرف عاصمؔ

    مَیِّت کی داستان

    نہلايا جا رہا ہوں، کفنایا جا رہا ہوں۔ ڈولے میں پهر مرے میں، لے جایا جا رہا ہوں- بند پڑ گئی ہیں آنکهیں، چپ چاپ میرے لب ہیں- کیسی یہ کیفیت میں، بتلایا جا رہا ہوں- ہاتهوں میں دم نہیں ہے، پیرؤں میں جاں نہیں ہے- غسّال کے میں ہاتهوں، پلٹایا جا رہا ہوں- نازک میرا بدن تها، اونچا رہن سہن تها-...
  9. عبدالقدیر 786

    قبر حشر سفارش حوض کوثر جنت جہنم کا ابتدا سے آخر تک کا بیان

    قبر حشر سفارش حوض کوثر جنت جہنم کا ابتدا سے آخر تک کا بیان اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
  10. وجاہت حسین الحنفی حافظ

    اصلاح برائے غزل

    السلام علیکم۔ امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ یہ میری پہلی غزل اور پہلے فارم پر پہلی پوسٹ ہے۔ تمام اساتذہ کرام اور احباب سے تنقید و تبصرے کی درخواست ہے۔ سدا وہ اٹھی آسماں جل گیا ہے یہ کس کا فغانِ نہاں جل گیا ہے کَلَمحِ البصر* میں ہے وہ راز مضمر خیالِ زمان و مکاں جل گیا ہے جو تفسیر...
  11. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    السلام و علیکم! بہت عرصے کے بعدایک غزل اصلاح کے پیشِ نظر اساتذہ کی خدمت میں حاضر ہے: برائے مہربانی اپنی قیمتی آرا ٴ سے نوازیں۔ محترم سر الف عین ، راحیل فاروق سید عاطف علی فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن کیا کہ حرفِ دُعا بھی نہیں جانتے لب ترے اِلتجا بھی نہیں جانتے اک نظر ہو عنایت کی صاحب ذرا...
  12. فرحان محمد خان

    شعر برائے اصلاح

    فاعلاتن فَعِلاتن فِعْلن حسبِ تو فیق نہیں ہو سکتا عشق کوئی صَدْقَہ تھوڑی ہے
  13. فرحان محمد خان

    اصلاح درکار"فاعلاتن مفاعیلن مفاعیلن"

    اپنےسب یار میں بیکار ہیں ہم تو اب کہاں یاروں کے یار ہیں ہم تو یہ اسی دور کی باتیں ہیں جب وہ تھا اب کہاں اب فقط بس خار ہیں ہم تو اب وہ عارض نہیں ہو سکتے اپنے بھی اب کے شاہد بہت بیمار ہیں ہم تو اب نہیں ہم سے نفرت کوئی کر سکتا سب کو معلوم ہےبس پیار ہیں ہم تو سر الف عین
  14. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ، محترم سر راحیل فاروق اور دیگر اساتذہء کرام ‎فعولن فعولن فعولن فعل ‎وفاؤں کے بدلے وفا کیجئے ‎یہی رسمِ دنیا ہے، کیا کیجئے ‎لہو یہ ہماری وفاؤں کا ہے ‎اِسے آپ رنگِ حنا کیجئے ‎ہمارا تو دل بھی ہمارا نہیں ‎کسی کا گلہ آپ کیا کیجئے ‎مجھے دیکھ کر چارہ گر کہتے ہیں ‎اُسی در پہ...
  15. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی کی شعری کاوشیں

    آوارگی پہ مری الزام یوں مت لگا . . . . ہوتا نہ گمراہ تو ملتا کہاں سے خدا . . . . (فہیم ملک جوگی)
  16. حسن محمود جماعتی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو لگی ہے دل کی لگن، لا الہ' الا ھو کھلے یہ آنکھ تو کھلتے ہی ایک نور سحر یہ نور کی ہے اٹھن، لا الہ' الا ھو نگاہ شیخ نگاہوں میں ہاتھ ہاتھوں میں کھلی زباں تو سخن، لا الہ' الا ھو چڑھا ہے "احسن تقویم" کا یہ پہناوا ڈلا ہے اس میں بدن، لا الہ' الا ھو کثیف روح و بدن...
  17. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    ایک محفل میں ابراہیم ذوق صاحب کا یہ مصرع غزل کے لیے پیش کیا گیا تھا- ایک ناقص سی کاوش پر احباب کی نظر شفقت درکار ہے۔ "جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا" بعد الفت ہم پہ بھی یہ آشکارہ ہوگیا درد ہجراں سے تعلق اب ہمارا ہوگیا آنکھ اٹھتے ہی قیامت خیزیاں برپا ہوئیں زلف ہٹتے ہی قیامت کا نظارہ ہو...
  18. حسن محمود جماعتی

  19. حسن محمود جماعتی

  20. فرخ انیق

    نعت کے کچھ شعر

    بندہ نظم کے میدان میں بالکل نیا ہے، سچ تو یہ ہے کہ شاید یہ میرے بس کا کام ہی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نےنعت کا ایک شعر ذہن میں ڈالا تو رہا نہیں گیا، از راہِ کرم اس عظیم عبادت میں میری رہنمائی فرمائیے: تقدیس تیری ذات کی گر جان جاؤں میں سب چھوڑ تیرے نام پر قربان جاؤں میں وہ نور ہو آنکھوں کی پتلیوں...
Top