اصلاح درکار ہے

  1. عبدالودود

    دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو ( برائے اصلاح )

    دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو مرنا چاہتے ہیں،تیری باہوں میں مرجانے دو اتنا پاگل ہے کسی چیز کی پرواہ نہ کرے ہجرانِ یار سےاس قلب کو ڈر جانے دو میرا دعدیٰ ہے تجھے چھین کر لے آونگا پر بھروسا بھی نہیں، میرا بھی سرجانےدو شبِ ہجران میں خود کو بھی کہیں کھویا ہے کوئ رستہ تو دکھاؤ ،مجھےگھر...
  2. عبدالودود

    اس دل میں تیری یاد کا طوفان رہے گا (براے اصلاح و تنقید)

    اس دل میں تیری یاد کا طوفان رہے گا جو تم چلے جاؤگے تو ارمان رہے گا میں شب میں بُلاتا ہوں تجھے خواب میں اکثر گر سامنے آؤ گے تو احسان رہے گا۔ جس شخص نے دیکھا ہے تجھے روبرو ہو کر کرتا ہوں میں دعوہ کہ وہ حیران رہے گا۔ اجنبی بن کےجو تو سامنے سے گزرے گی نہ میرا ہوش، نہ دھڑکن و نہ اوسان رہے گا۔...
  3. عبدالودود

    رسم محبت۔۔۔۔ براے اصلاح

    رسمِ محبت نے ہمیں یہ صلہ دیا سارے جہان کو چھوڑکےتنہا بنا دیا۔ ہم دیدہِ پرنم تھے مگر اشک بار نہیں فقط بےرخی نے اسکی ہم کو رلا دیا۔ محفل میں ملی مجھ کو اور میں دیکھتا رہا بس اسکی اداوں نے دیوانہ بنا دیا۔ زیاں کے خوف سے وہ راہِ وفا پہ آ نہ سکی محبت دیارِ غم ہے یہ بہانا بنا دیا۔ اب تیری محبت...
  4. محمد علم اللہ

    ایک مناجات : اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش ہے۔

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی کےفعولن فعولن نے مجھے تحریک دی اور اسی سے متاثر ہو کر میں نے رات ایک مناجات کہی ۔ مجھے نہیں پتہ کہ یہ کس حد تک درست ہے اور اس میں کیا کمیاں اور خامیاں ہیں اس لئے اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش ہے مناجات نہ گھر مانگتا ہوں نہ در مانگتا ہوں الٰہی ! میں تجھ سے ہنر مانگتا ہوں...
  5. محمدعمرفاروق

    سخت تنقید و اصلاح : دل میں جو شعر آئے وہ لکھ دیجئے

    دل میں جو شعر آئے وہ لکھ دیجئے زباں پر جو بات آئے وہ کہہ دیجئے مری نا تواں باتوں کوبھی سہہ لیجئے ہمیں بھی محفل میں کچھ جگہ دیجئے گر ہو جائے محبت تو دل آپ دیجئے اقرار ہی کافی نہیں زباں آپ دیجئے ہمارے مراسلوں کو ٹیگ آپ کیجئے ہمیں بھی محفل میں کچھ جگہ دیجئے ایک ہی کوئی کیوں، کا م تو سبھی...
  6. مغزل

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    رات تین شعر ہوئے حمد کے ، مجھے اس مد میں تنقید اور اصلاح درکار ہے۔ ترے وجود سے آگے ، وجود سارے غلط ترے شہود سے آگے شہود سارے غلط یہ رنگ اور کسی کے لیئے ہے وجد کناں وگرنہ بود غلط ہے ، نبود سارے غلط میں کس اساس پہ رکھوں گمانِ‌ ردوقبول مرے قیام غلط ہیں ، سجود سارے غلط باقی ۔۔ آئندہ...
Top